تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل پاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل پاش کے معانیدیکھیے
گُل پاش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھول برسانے والا، پھول بکھیرنے والا
شعر
گل پاش فضائیں ہیں مستی سی برستی ہے
آ جوش بہاراں ہے اے دلبر مستانہ
میری اک اک مسکراہٹ میں رہا گل پاش کون
آج میرے آنسوؤں میں شبنم افشاں کون ہے
کبھی گل پاش سے گل پاشی سیکھیں
دنوں دن پھول پھر بے دم نہ ہوں گے
English meaning of gul-paash
Noun, Masculine
- scattering roses, strewn with flowers
गुल-पाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फूलों की वर्षा करनेवाला, पुष्पवर्षक, फूल बरसाने वाला, फूल बिखेरने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل پاش)
گُل پاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔