تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلیل" کے متعقلہ نتائج

کُلیل

حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل بَھرْنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلیل کے معانیدیکھیے

کُلیل

kulelकुलेल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

کُلیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .
  • چُہل ، نشاط ، مزا .
  • ۔(ھ بر وزن۔ غُلبل) مونث۔ ۱۔گھوڑےکی جست و خیز۔چارپایہ جانوروں کا خوشی سے اُچھنا کودنا۔ ؎ ۲۔ اردو میں کرےز کی جگہ بھی مستعمل ہوگیا ہے جیسے کلیل میں غلیل لگنا۔ (کرنا کے ساتھ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kulel

Noun, Feminine

  • friskiness, gambol, frolic, recreation
  • restiveness (of a horse)

कुलेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रसन्नता भरा खिलवाड़, आनंद क्रीड़ा, कलोल
  • जानवरों और पक्षियों की उछल-कूद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words