تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلیل" کے متعقلہ نتائج

پُھلیل

بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل

نیا شوقین فضول کام کرتا ہے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلیل کے معانیدیکھیے

پُھلیل

phulelफुलेल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

پُھلیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل
  • ایک چھتے دار گھاس جس کے پھول سفید رنگ کے ہوتے ہیں

English meaning of phulel

Noun, Masculine

  • oil impregnated with essence of flowers by steeping them in it, scented oil, essence (as a perfume)
  • a kind of clustery grass

फुलेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूलों की गंध से सुगंधित किया गया तेल, सुगंधित तेल
  • एक छत्तेदार घास जिसके फूल सफ़ेद रंग के होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words