تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْگُناٹ" کے متعقلہ نتائج

گُنْگُناٹ

رک : گنگناہٹ

گُنْگُناہَٹ

گنگنانے کا عمل یا کیفیت، غنغناہٹ

گُن٘گُنا

نیم گرم، کنکنا

گَھنگَھناہَٹ

घन-घन शब्द निकलने की ध्वनि या भाव

گُن گِنْنا

گُن گانا ، کارنامے بیان کرنا.

گُنْگُنا جانا

کان گنگ ہوجانا.

گُنْگُنا پَن

نیم گرم ہونے کی کیفیت یا حالت

گُن٘گُنانا

ترنم کے ساتھ دھیمی آواز سے گانا، منھ ہی منھ میں گانا، چُپکے چُپکے گانا کہ آواز تو نکلے لیکن الفاظ کسی کی سمجھ میں نہ آئیں

گُنْگُنی

نیم گرم ، کُنکنی .

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گنگٹا

وہ آدمی جو بیلن میں دینے کے لئے گنے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرے

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

گَن٘گْْوا

ایک وضع کی جھاڑی. جنگل

گُنگاں

ستائش، تعریف یا توصیف، گُن گانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْگُناٹ کے معانیدیکھیے

گُنْگُناٹ

gungunaaT•गुनगुनाट

دیکھیے: گُنْگُناہَٹ

  • Roman
  • Urdu

گُنْگُناٹ کے اردو معانی

  • رک : گنگناہٹ

Urdu meaning of gungunaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gungunaahaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْگُناٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْگُناٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone