تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن٘گُنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن٘گُنانا کے معانیدیکھیے
گُن٘گُنانا کے اردو معانی
فعل
- ترنم کے ساتھ دھیمی آواز سے گانا، منھ ہی منھ میں گانا، چُپکے چُپکے گانا کہ آواز تو نکلے لیکن الفاظ کسی کی سمجھ میں نہ آئیں
- ناک میں بولنا، غنغنانا
- بھنوروں کا گن گن الٖفاظ کرنا
- ٹھنڈ سے کانپنا
- پرجوش ہونا
- جسم کے روؤں کا ٹھنڈ وغیرہ سے کھڑے ہو جانا
شعر
زندگی سندر غزل ہے دوستو
زندگی کو گنگنانا چاہئے
خموشی میری لے میں گنگنانا چاہتی ہے
کسی سے بات کرنے کا بہانا چاہتی ہے
English meaning of gungunaanaa
Verb
- sing softly, hum, murmur, snuffle hum
गुनगुनाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- मधुर आवाज़ में गाना, बहुत धीरे-धीरे और अस्पष्ट रूप में गाना, चुपके चुपके गाना कि आवाज़ तो निकले लेकिन अलफ़ाज़ किसी की समझ में न आएँ
- नाक में बोलना, नाक से बोलना
- भौंरों का गुन-गुन शब्द करना
- जाड़े से काँपना
- रोमांचित होना
- शरीर के रोओं का ठंड आदि के कारण खड़े हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن٘گُنانا)
گُن٘گُنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔