تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْجَت" کے متعقلہ نتائج

گُنْجَت

جو گونج یا شور سے بھر گیا ہو، گنگنانے والا

گَنْجَہ

رک : گَن٘جا .

گُنْجی

وہ عورت، جس کے سر پر بال نہ ہوں، وہ چندیا، جس پر بال نہ ہوں

گُنْجَل

شکن، سلوٹ

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گَنجی

ایک قسم کا کھٹّا پانی جس میں رائی یا زیرہ نمک وغیرہ اچار کی طرح ڈالتے ہیں.

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

گَنْجے

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

گَنْج

سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گَنْپَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم.

گُنج

پرندوں وغیرہ کا کلول یا چہچہانا

گنڑت

ریاضی، حساب

گَنِت

حساب، شمار، عدد، ہندسہ، گنتی

گنجن

گنگنا ہٹ، بھنبھناہٹ، بھنوروں کے گونجنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْجَت کے معانیدیکھیے

گُنْجَت

gunjat•गुंजत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُنْجَت کے اردو معانی

صفت

  • جو گونج یا شور سے بھر گیا ہو، گنگنانے والا

Urdu meaning of gunjat

  • Roman
  • Urdu

  • jo guunj ya shor se bhar gayaa ho, gungunaane vaala

English meaning of gunjat

Adjective

  • buzzing, humming, making a low murmuring sound

गुंजत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो गूंज या प्रतिध्वनि से भर गया हो, भौरों के गुंजार से युक्त, किसी प्रकार की गूँज से युक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْجَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْجَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone