تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرَکْنا" کے متعقلہ نتائج

غُرَکْنا

رک : گُھرکنا .

غُرْکانا

ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا .

غُٹَکْنا

کبوتر کا مستی کے حالت میں آواز نکالنا ، غٹرغوں کرنا .

غُرَچْنا

غُرّانا ، غصّے کی آواز نکالنا .

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

غَرْقانا

غرق کرنا

غارِیقُون

ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.

غَرِیبَہ

عجیب ، نادر ، انوکھا.

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

غُنْغُنا

ناک میں بولنے والا

غُرَبا

اجنبی آدمی، مسافر لوگ، پردیسی

غُرْفَہ

اوپر کا کمرہ، کوٹھری، بالا خانہ، بالا خانے کا برآمدہ

غَرّا

سفید، روشن، تابناک

غَرَّہ

فریب خوردہ، مغرور، تنک مزاج

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرَکْنا کے معانیدیکھیے

غُرَکْنا

Guraknaa•ग़ुरकना

دیکھیے: گُھرَکْنا

  • Roman
  • Urdu

غُرَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : گُھرکنا .

Urdu meaning of Guraknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghuraknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone