تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوڑا" کے متعقلہ نتائج

گوڑا

پیر، پاؤں

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

گوڑائی

گوڑنے کا عمل، مٹی کو کھود کر نرم اور پولا کرنے کا کام

گُوڑاڑ

ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے

گوڑ اڑانا

پادنا

آڑا گوڑا

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑ گوڑا

بھگوڑے بیل یا ڈھور كے گلے میں لٹكا ہوا یا گلے اور اگلی ٹانگ كی ران میں بندھا ہوا لكڑی كا موٹا ڈنڈا جو اسے تیز رفتاری یا بھاگنے سے روكتا ہے، آنكڑا، لنگر

آڑا گُوڑا

کوڑا کرکٹ، خس وخاشاک

اردو، انگلش اور ہندی میں گوڑا کے معانیدیکھیے

گوڑا

go.Daaगोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

گوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر، پاؤں
  • وہ رسی جو چوپایوں کے پاؤں میں باندھتے ہیں
  • گھٹنا، زانو، گھٹنے کی چینی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of go.Daa

Noun, Masculine

  • the leg, foot
  • a cord or rope for tying the legs of an animal, a fetter, tether

गोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौकी, तिपाई, पलंग आदि का पाया
  • वह रस्सी जिसमें पानी सींचने की दौरी बाँधी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words