تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونگے بَہْرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے بَہْرے کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: کنایۃً
گُونگے بَہْرے کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت، جمع
- بولنے اور سُننے سے معذور، کنایۃً: خاموش، چُپ رہنے والے
شعر
سنو ان گونگے بہرے بام و در کو
کئی تقریریں میں نے بانٹ دی ہیں
English meaning of guu.nge-bahre
Persian, Sanskrit - Adjective, Plural
- dumbs and deafs, silent, less talkative
ग़ूँगे-बहरे के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण, बहुवचन
- बोलने और सुनने से विकलांग प्रतीकात्मक: शांत, ख़ामोश, चुप रहने वाले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونگے بَہْرے)
گُونگے بَہْرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔