تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا حافِظ" کے متعقلہ نتائج

خُدا حافِظ

(کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد

خُدا حافِظ ہے

اللہ پر تَوکَل ہے.

خُدا حافِظ کَہْنا

رخصت کرنا، الوداع کہنا، فی امان اللہ کہنا

خُدا حافِظ و ناصِر

اللہ حفاظت اور مدد کرے.

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا حافِظ کے معانیدیکھیے

خُدا حافِظ

KHudaa-haafizख़ुदा-हाफ़िज़

وزن : 1222

عبارت

موضوعات: طنزاً دعائیہ

خُدا حافِظ کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • (کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد
  • نااُمیدی اور مایوسی کے اظہار کے لیے
  • اللہ خیر کرے (کسی اندیشے کے موقع پر بولتے ہیں)
  • کسی چیز کے زائل یا بیکار ہو جانے کے موقع پر مستعمل
  • رخصتی سلام ، الوداع
  • (طنزاً) ترکِ تعلقات کرنا

شعر

English meaning of KHudaa-haafiz

Persian, Arabic

  • God (be your) protector, God keep you,
  • farewell, adieu, good-bye, ave

ख़ुदा-हाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • किसी के साथ संबंध तोड़ने पर भी इसका इस्तेमाल करते हैं
  • किसी को विदा करते समय बोला जाने वाला वाक्य, अर्थात् ईश्वर आपकी रक्षा करे, रुख़्सती सलाम, अल-विदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا حافِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا حافِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words