تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائِل" کے متعقلہ نتائج

ہائِل

جس سے ہول آئے، ہول ناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

ہائِل ہونا

ہلکان ہو جانا ، تھک جانا ، خستہ حال ہو جانا ، بہت زیادہ تھک جانا

ہائِل قائِل

زچ ، پریشان ، تنگ ۔ دس آنے مہینے کے حساب سے میں اتنا اتنا ہائل قائل ہوئی ٹھیکریاں رکھ رکھ کر جوڑیں کچھ نہ ہوا ۔

ہائِلات

خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائِل کے معانیدیکھیے

ہائِل

haa.ilहाइल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: هالَ

ہائِل کے اردو معانی

صفت

  • جس سے ہول آئے، ہول ناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک
  • سخت، شدید
  • بڑا، بہت بڑا، عظیم الجثہ

اسم، مذکر

  • پتوار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حائِل

مانع، آڑ، روک

English meaning of haa.il

Adjective

  • terrible, dreadful, fearsome, frightful
  • difficult, hard, severe

हाइल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिससे डर लगे, भयावह, डरावना, भयानक, ख़तरनाक, डराने वाला, ख़तरे से भरा, भयंकर, आतंक से भरा
  • कठिन, अत्यधिक
  • बड़ा, बहुत बड़ा, विशालकाय

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतवार

ہائِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone