تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَامِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَامِی کے معانیدیکھیے
شَامِی کے اردو معانی
صفت
- ملک شام كا رہنے والا یا رہنے والی
- ملک شام كی زبان
اسم، مذکر
- شامی كباب
اسم، مذکر
- (كاشتكاری) كھیت كا شریک، شاملات كا حصہ دار، بعض مقام پر شمالی كہتے ہیں
شعر
نہ چینی و عربی وہ نہ رومی و شامی
سما سکا نہ دو عالم میں مرد آفاقی
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی
حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی
English meaning of shaamii
Adjective
- of Syria, Syrian
- Syrian
शामी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सीरिया देश का रहने वाला या रहने वाली
- सीरिया देश की भाषा
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(कृषिकार्य) खेत का साझीदार, शामिलात का भागीदार, कुछ जगहों पर शुमाली कहते हैं
विशेष - शामिलात= वह भूमि जो एक से अधिक व्यक्तियों में साझा हो या जिसके कई भागीदार हों, अविभाजित संपत्ति, गाँव का संयुक्त क्षेत्र, संयुक्त संपत्ति
شَامِی کے قافیہ الفاظ
شَامِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَامِی)
شَامِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔