تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاسِب" کے متعقلہ نتائج

حاسِب

حساب لینے والا، شمار کرنے والا

حاصِب

مٹی یا برف اڑانے والی ہوا

بَرْقی حاسِب

ایک آلہ یا مشین جس کو مقرر طریقے پر استعمال کرنے سے بڑے سے بڑا حساب منٹوں میں حل کیا جاسکتا ہے، کمپیوٹر، کیلکولیٹر

حِساب

گنتی، شمار، میزان، جوڑ

حَسَب

خاندانی سلسلہ، ماں کی طرف کا سلسلہ، خاندانی شرف، دینی بُزرگی، جاہ و جلال کا شرف

حَسْب

بموجب، موافق، مطابق (بیشتر تراکیب میں مستعمل)

حاسِد

کسی کی نعمت چھن جانے کی تمنا کرنے والا، حسد کرنے والا

حِساب سے

اس اعتبار سے ، اس وجہ سے.

حاجِب

دربان ، پہرہ دار، ڈیوڑھی کا نگہبان ، چپراسی .

حِساب داں

حساب کا ماہر، ریاضی جاننے والا، ریاضی کا ماہر

حِساب کَرْنا

جوڑنا، میزان کرنا

حِساب ہونا

۔از روئے شمار یہ معلوم ہونا کہ کس قدر دینا لینا ہے یا کس قدر باقیویا فاضل ہے۔ ۲۔قیامت میں اچھے برے اعمال کی جانچ ہونا۔ ؎

حِساب دیکْھنا

رک حساب پڑتال کرنا .

حِساب لَگْنا

حساب لگانا (رک) کا لازم .

حاسَّہ

حس یا ادراک کرنے کی قوت کا نام، احساس کی قوت، قوت احساس

اردو، انگلش اور ہندی میں حاسِب کے معانیدیکھیے

حاسِب

haasib•हासिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

حاسِب کے اردو معانی

صفت

  • حساب لینے والا، شمار کرنے والا

اسم، مذکر

  • کمپیوٹر، کیلکولیٹر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاصِب

مٹی یا برف اڑانے والی ہوا

Urdu meaning of haasib

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab lene vaala, shumaar karne vaala
  • kampyuuTar, keliko liiTar

English meaning of haasib

Adjective

  • (something or someone) that computes

Noun, Masculine

हासिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिसाब लेने वाला, गणना करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

حاسِب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاسِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاسِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone