تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا" کے متعقلہ نتائج

گُرَیز

۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے

گُریزاں

بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گُریز پا

بھاگنے کے لیے تیار، گریزاں، قرار پر آمادہ

گُریز گاہ

جائے فرار ؛ پناہ گاہ .

گُریز پائی

کمزور، ناپائدار، بے ثبات

گُریزانی

اجتناب ، احتراز ، گریز.

گُریز کَرْنا

بھاگنا، پرہیز کرنا، اجتناب کرنا، احتراز کرنا، متنفر ہونا

گُریزا گُریز

بھگدڑ ، افراتفری ، انتشار.

گُریزِیدَہ

گُریزان

۔(ف)صفت۔ بھاگنے والا۔ متنفر۔

گُریزاں ہونا

بھاگنا ، فرار ہونا.

گُداز

۱. پگھلاہٹ ، پگھلنے کا عمل.

گُراز

نر سُور ، خوکِ نر.

غُراز

مغرور، متکبّر

گورَج

مروارید، موتی کی ایک عیب دار قسم، جس کے اُوپر سوراخ ہوتا ہے

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

غَرَض

مطلب، مقصد، حاجت، خواہش، ارادہ، ہدف

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرازِنْدَہ

مستانی چال چلنے والا ، خرامندہ.

گُریزِنْدَہ

بھاگنے والا، فرار ہونے والا، سیماب صفت

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدازِ قَلْب

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

غَرِیض

غارِز

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

غُرازی

تکبّر ، غرور ؛ دلیری .

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

باراں گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

آبْ گُریز

جس پر پانی اثر نہ کرے ، جو پانی کو جذب نہ کر سکے ، واٹر پروف.

باران گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

مَردُم گُریز

میل ملاقات میں آدمیوں سے گریز کرنے والا ، لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، مردم بیزار ۔

مَرکَز گُریز

جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو

نُقْطَۂ نَوگُریز

وہ سیاہی (روشنائی) کی بوند جو قلم کی نوک سے کاغذ پر ٹپک پڑے

عَالَمِ جَذْب و گُرِیْز

راہِ گُریز اِختِیار کَرنا

بھاگ جانا، فرار ہوجانا

نَہ رُوئے رِہائی ، نَہ راہِ گُریز

نہ روئے ماندن نہ راہ رفتن

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

غَرَض پَڑْنا

حاجب ہونا ، ضرورت پڑنا ، غرض متعلق ہونا .

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

غَرَض وَنْد

رک : غرض مند .

غَرَض آلُود

خود غرضی پر مبنی ، خود غرضانہ .

غَرَض باؤلا

مطلبی، حاجت مند، ضرورت کے ہاتھوں بے بس

غَرَض پَڑے سے آدمِی باؤلا ہوجاتا ہے

ضرورت کے وقت آدمی دیوانوں کی طرح کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا کے معانیدیکھیے

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا

haasil-e-'umr-e-gurez-paaहासिल-ए-'उम्र-ए-गुरेज़-पा

وزن : 212221212

English meaning of haasil-e-'umr-e-gurez-paa

  • the result of the bygone life

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone