تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

کَلیجَہ ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

کَلیجا ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَھر جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَھر جانا

haath bhar jaanaaहाथ भर जाना

محاورہ

ہاتھ بَھر جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا
  • ہاتھ تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ، ہاتھ بھاری ہو جانا ، ہاتھ سن ہو جانا ، ہاتھ میں خون اتر آنا
  • ۔۱۔ہاتھ تھک جانا۔ ہاتھ میں خون اُترآنا۔ ہاتھ سُن ہوجانا۲۔ ہاتھ لھڑجانا۔

English meaning of haath bhar jaanaa

Compound Verb

  • hands be stained or smeared
  • become exhausted

हाथ भर जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔۱۔हाथ थक जाना। हाथ में ख़ून उतराना। हाथ सुन होजाना२। हाथ लहड़जाना
  • हाथ थक जाना, हाथ शॅल हो जाना, हाथ भारी हो जाना, हाथ सन हो जाना, हाथ में ख़ून उतर आना
  • हाथ लुथड़ जाना, किसी चीज़ का हाथ में लग जाना इस तरह कि धोने की ज़रूरत पड़े, हाथ आलूदा हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words