تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نِکالنا

ہاتھ کو کسی چیز سے باہر لانا

ہاتھ پَیر نِکالنا

رک : ہاتھ پاؤں نکالنا ۔

ہاتھ پاؤں نِکالنا

پَر پُرزے نکالنا ، عیّاری سے کام لینا ، فتنہ پرداز ہونا

ہاتھ پائوں نِکالنا

ہاتھ سے کام نِکالنا

عملی تجربہ حاصل کرنا، کام کرانا

پیٹ سے ہاتھ نِکالنا

قدیم محاورہ ہے، اب ہاتھ کے بجائے پاؤں استعمال ہوتا ہے

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

اُلْجھاوے سے ہاتھ نِکالنا

(شمشیر زنی) رد کا پینترا بدل کر زد کے لیے آمادہ ہونا ، توڑ کر کے حملہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نِکالنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نِکالنا

haath nikaalnaaहाथ निकालना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

ہاتھ نِکالنا کے اردو معانی

  • ہاتھ کو کسی چیز سے باہر لانا
  • (موسیقی) ناچتے وقت ہاتھوں کو ادا سے ہلانا، بھاؤ دکھانا
  • داؤں لگانا، وار کرنا
  • بانک یا پٹے یا تلوار چلانے میں مہارت دکھانا
  • جوہر دکھانا
  • مہارت حاصل کرنے کے لیے کوئی کام بار بار کرنا، مشق کرنا

हाथ निकालना के हिंदी अर्थ

  • हाथ को किसी वस्तू से बाहर लाना
  • (संगीत) नृत्य के समय हाथों को चंचलता से हिलाना, भाव दिखाना
  • दाँव लगाना, वार करना
  • कटारी या छुरी या तलवार चलाने में दक्षता दिखाना, कौशल दिखाना
  • जौहर दिखाना
  • महारत हासिल करने के लिए कोई काम बार-बार करना, अभ्यास करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words