تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا کے معانیدیکھیے

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

paTTe ke haath nikaalnaaपट्टे के हाथ निकालना

محاورہ

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا کے اردو معانی

  • ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

पट्टे के हाथ निकालना के हिंदी अर्थ

  • हाथों को इस तरह हरकत देना जैसे पट्टे में देते हैं पट्टे बाज़ी का मुज़ाहरा करना, रुक : पट्टे के हाथ दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words