تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَڑنا

ہاتھ آ پَڑنا

ہاتھ آجانا ، ہاتھ لگ جانا ؛ بغیر کسی خاص کوشش کے مل جانا ، اتفاقاً مل جانا ۔

ہاتھ نہ پَڑنا

کوئی کام نہ ہو سکنا، کامیابی نہ ہونا، پہنچ سے دور ہونا

ہاتھ پُورا پَڑنا

کامل وار پڑنا، پوری ضرب پڑنا، بھرپور وار پڑنا

ہاتھ جُھوٹا پَڑنا

وار خالی جانا ، وار نشانے پر نہ لگنا ، وار خالی جانے سے ہاتھ کو جھٹکا لگنا

ہاتھ بھاری پَڑنا

زوردار ہاتھ پڑنا ، پورا وار پڑنا۔

ہاتھ نِیچا پَڑنا

نشانہ چوک جانا ، وار غلط پڑنا ، ضرب نہ لگنا ۔

ہاتھ پَیر پَڑنا

منت سماجت کرنا ؛ (رک : ہاتھ پاؤں پڑنا) ۔

ہاتھ کاری پَڑنا

وار بھرپور پڑنا ، ضرب بھرپور لگنا

ہاتھ جُھول پَڑنا

ہاتھ نکما ہو جانا ، فالج یا ضرب کے سبب ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا

ہاتھ ہَلکا پَڑنا

وار بھرپور نہ پڑنا ۔

ہاتھ اَدُھورا پَڑنا

چھچلتا ہوا ہاتھ پڑنا ، ہاتھ پوری طرح نہ پڑنا ، بھرپور کے برعکس ۔

ہاتھ اوچھا پَڑنا

پورا وار نہ بیٹھنا، وار کرتے ہوئے ہاتھ کی پوری گرفت نہ ہونا

ہاتھ سَچّا پَڑنا

وار خالی نہ جانا ، ہاتھ بھرپور پڑنا ، وار اپنے نشانے پر لگنا ۔

ہاتھ میں پَڑنا

قابو میں آجانا ، کسی کے اختیار میں چلا جانا ۔

ہاتھ پاؤں پَڑنا

ہاتھوں کو چومنا اور قدموں پر گرنا ؛ (کنایتہ) خوشامد کے ساتھ درخواست کرنا ، نہایت منت سماجت کرنا نیز معافی مانگنا ، قصور معاف کروانا ۔

ہاتھ پاؤں پَڑنا

۔(دہلی) منت سماجت کرنا۔ ہاتھوںکو چومنا۔ اور قدموں پرگرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ پاؤںپڑنا ہے۔

ہاتھ پَیر ڈِھیلے پَڑنا

نڈھال ہونا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، بے دم ہو جانا ۔

ہاتھ بَھر پُور پَڑنا

پورا وار پڑنا ، ہاتھ پورا بیٹھنا ، جما ہوا ہاتھ پڑنا

گَلےمیں ہاتھ پَڑنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا کا لازم

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑنا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

گَرْدَن میں ہاتھ پَڑنا

اختلاط و ہم آغوشی کے وقت خاص ادا سے گلے میں ہاتھ ڈالنا، ہم آغوش ہونا

گِرِیباں میں ہاتھ پَڑنا

کسی کا گریبان پکڑا جانا.

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا ، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَڑنا

haath pa.Dnaaहाथ पड़ना

English meaning of haath pa.Dnaa

  • be hit by hand
  • be robbed
  • come to hand, come by

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words