تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

ہاتھ توڑ کَر رَکھ دینا

ہاتھ توڑ ڈالنا ، ہاتھ کو کام کا نہ رکھنا ۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھا کَر دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

haath uThaa kar denaaहाथ उठा कर देना

ہاتھ اُٹھا کَر دینا کے اردو معانی

  • خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words