تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھا کے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

کان پَکَڑ کے اُٹھا دینا

۔کان پکڑ بکے نکال دینا۔جبراً نکال دینا۔ ؎

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھا کے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھا کے دینا

haath uThaa ke denaaहाथ उठा के देना

ہاتھ اُٹھا کے دینا کے اردو معانی

  • ۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھا کے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھا کے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words