تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھوں ہاتھ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں ہاتھ لینا کے معانیدیکھیے
ہاتھوں ہاتھ لینا کے اردو معانی
- دست بدست لینا، تھام لینا، پکڑ لینا
- بہت زیادہ عزت و توقیر کرنا، بہت تپاک سے پیش آنا
- احتیاط سے لینا، نیچے نہ گرنے دینا
- بہت شوق سے خریدنا؛ فوراً خرید لیا جانا
- فوراً قبول کرنا، اُسی وقت اپنا لینا
English meaning of haatho.n haath lenaa
- receive (someone) cordially or respectfully, show due deference to
हाथों हाथ लेना के हिंदी अर्थ
- बहुत अधिक आदर सत्कार करना, बहुत तपाक से पेश आना
- सावधानी से लेना, नीचे न गिरने देना
- तुरंत स्वीकार करना, उसी समय अपना लेना
- थाम लेना, पकड़ लेना
- बहुत चाव से ख़रीदना, तुरंत ख़रीद लिया जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھوں ہاتھ لینا)
ہاتھوں ہاتھ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔