تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لینا

ہاتھ تھامنا، ہاتھ پکڑنا

ہاتھ لَگا لینا

شروع کرنا ، ابتدا کرنا (کسی کام کی) نیز کوئی کام کرنا ، کسی کام کو ہاتھ میں لینا ۔

ہاتھ مِلا لینا

کسی چیز کو قبول کر لینا ، تصفیہ یا سمجھوتا کرلینا ۔

ہاتھ بَٹا لینا

کام میں مدد دینا ، کسی کے کام میں شریک ہونا ، مل کر کام کرنا ، آپس میں کام تقسیم کر لینا ۔

ہاتھ چُوم لینا

دست بوسی کرنا ، تعظیماً یا محبتاً کسی کو بوسہ دینا

ہاتھ سَمیٹ لینا

کنجوسی کرنا ؛ ہاتھ روک لینا ؛ دینا بند کرنا ۔

ہاتھ چُھٹا لینا

ہاتھ چھڑا لینا ، قطع تعلق کرنا ، ترکِ محبت کرنا ۔

ہاتھ بانْدھ لینا

ہاتھوں کو ایک دوسرے سے پیوست کر لینا ، ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ لینا ۔

ہاتھ پَکَڑ لینا

کسی کام سے روکنا ، منع کرنا ، باز رکھنا

ہاتھ سُکیڑ لینا

ہاتھ کھینچ لینا ؛ کسی کام سے رک جانا ۔

ہاتھ چُھڑا لینا

اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے دوسرے کے ہاتھ سے نکال لینا ، کسی کی گرفت سے نکل جانا ۔

اَپْنے ہاتھ کَٹا لینا

قول یا تجویز دے بیٹھنا، معاہد، کر کے مجبور و بے بس ہو جانا،جیسے: اب کیا ہو سکتا ہے ، میں نے تو اپنے ہاتھ کٹا لیے.

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

کَمان ہاتھ میں لینا

سپہ سالار ہونا ، فوجی کا نگراں ہونا ، فوج کی کمان سن٘بھالنا .

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھکا لینا

ناتواں کردینا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

مُعامَلَہ ہاتھ میں لینا

اپنے تصرف یا اختیار میں لے لینا ۔

ہاتھ پاؤں کَٹا لینا

مجبور ہو جانا ، بے اختیار ہو جانا

ہاتھوں ہاتھ اُڑا لینا

فوراً یا چابکدستی سے چرا لینا

ہاتھوں ہاتھ سَنبھال لینا

فوراً تھام لینا ، ہاتھوں میں اٹھا لینا ۔

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

چار چار ہاتھ لَڑ لینا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

ہاتھ میں ہاتھ لینا

ہاتھ پکڑنا ؛ ایک دوسرے کا ساتھی بننا نیز شریکِ حیات بنانا۔

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

ہاتھ مَروڑ کَر چِھین لینا

کسی کے ہاتھ سے زبردستی کوئی چیز لے لینا

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ہاتھ اٹھا لینا

تعلق ختم کر لینا ، کنارہ کش ہو جانا ؛ کسی کام سے دست بردار ہو جانا ؛ باز آنا ، چھوڑ دینا

ہاتھ پانی لینا

آب دست کرنا، طہارت کرنا، پاخانہ کرنے کے بعد ہاتھ وغیرہ دھونا، پانی لینا

ہاتھ کاٹ لینا

ہاتھ کو چھری وغیرہ سے کاٹ کر زخمی کرلینا

ہاتھ روک لینا

وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔

ہاتھ تھام لینا

کوئی کام کرتے ہوئے رک جانا ، ہاتھ روک لینا ؛ باز رکھنا ، منع کرنا

ہاتھ اوٹ لینا

دونوں ہاتھ اکھٹے پھیلا کر کوئی چیز لینا

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ دھو لینا

مایوس ہوجانا

ہاتھ میں لینا

ہاتھوں ہاتھ لینا

دست بدست لینا، تھام لینا، پکڑ لینا

ہاتھ کھینچ لینا

۔ باز آنا ۔؎

آڑے ہاتھ لینا

پَہُونْچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْ لینا

رک : پہن٘چادیتے الخ .

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

لگام ہاتھ میں لینا

سوار کا لگام پکڑنا

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

تونبی ہاتھ میں لینا

بھیک مان٘گنے کے لیے تون٘بی ہاتھ میں لے لینا، بھیک مان٘گنے لگنا، گداگری کرنا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بننا، جوگن بننا

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لینا

haath lenaaहाथ लेना

محاورہ

ہاتھ لینا کے اردو معانی

  • ہاتھ تھامنا، ہاتھ پکڑنا
  • روکنا
  • کام کا بھار اوپر لینا، ذمے لینا، اپنی ذمہ داری میں کرنا، خود کا کرنا

हाथ लेना के हिंदी अर्थ

  • हाथ थामना, हाथ पकड़ना
  • रोकना
  • करने का भार ऊपर लेना, जिम्मे लेना, अपने अधिकार में करना, स्वायत्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words