تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں سے دِل تھام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

دِل ہاتھوں سے گَنوانا

عاشق ہونا ، محبتِ دلی ہونا ، فریفتہ ہونا .

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

دِل ہاتھ سے لینا

کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کر لینا .

دِل کو ہاتھوں سے مَسَلْنا

سخت رنج پہنچانا ، بہت ستانا

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

دِل پَھٹے باتوں سے کَپْڑا پَھٹے ہاتھوں سے

مراد : دل آزار باتیں نہیں کرنی چاہئیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے دِل تھام لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

haatho.n se dil thaam lenaaहाथों से दिल थाम लेना

محاورہ

ہاتھوں سے دِل تھام لینا کے اردو معانی

  • ضبط کرنا .

हाथों से दिल थाम लेना के हिंदी अर्थ

  • सब्र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے دِل تھام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words