تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

haatho.n se kalejaa thaam lenaaहाथों से कलेजा थाम लेना

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا کے اردو معانی

  • درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

हाथों से कलेजा थाम लेना के हिंदी अर्थ

  • दर्द या रंज की शिद्दत से कलेजा पकड़ना, सख़्त बेचैन होना, बहुत बेक़रार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words