تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

ہاتھوں سے کَلیجا تھامنا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے بَلائیں لینا

بلائیں لینا ، بہت صدقے جانا ۔

کَلیجا تھام لینا

۔ بیتابی کی شدّت سے جگر پکڑ لینا۔ مضطرب ہوجانا۔ ؎

دونوں ہاتھوں سے سَلام لینا

طنزاً یا چھیڑ چھاڑ کے لیے یا عاجزی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

haatho.n se kalejaa thaam lenaaहाथों से कलेजा थाम लेना

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا کے اردو معانی

  • درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

हाथों से कलेजा थाम लेना के हिंदी अर्थ

  • दर्द या रंज की शिद्दत से कलेजा पकड़ना, सख़्त बेचैन होना, बहुत बेक़रार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words