تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھوں سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں سے کے معانیدیکھیے
وزن : 222
مادہ: ہاتھوں
ہاتھوں سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- (اپنے یا کسی کے) ہاتھ سے، ہاتھوں کے ذریعے، بدست
- ہاتھوں میں سے
- (کسی فرد کے) سبب، باعث، وجہ سے، ذات سے
- فعلوں سے، ڈھنگوں سے، حرکات و سکنات سے، مراد : ظلم و َستم سے
- کسی کی معرفت، ذریعے سے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھوں سے)
ہاتھوں سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔