تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاوی" کے متعقلہ نتائج

حاوی

احاطہ کرنے والا، گھیر لینے والا، استیعاب کرنے والا، محیط

حاوی ہونا

حاوِیَہ

انتڑیاں ، انتڑیوں کی جھلّی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاوی کے معانیدیکھیے

حاوی

haaviiहावी

اصل: عربی

وزن : 22

حاوی کے اردو معانی

صفت

  • احاطہ کرنے والا، گھیر لینے والا، استیعاب کرنے والا، محیط
  • عام، جس کا اطلاق وسیع ہو
  • غالب، چھایا ہوا، قابو پانے والا، قابض
  • جامع
  • وہ جسے دسترس، قدرت یا عبور حاصل ہو

شعر

English meaning of haavii

Adjective

  • overpowering, encompassing encircling, having special knowledge or skill
  • larger in meaning
  • skilled, perfect, getting within one's grasp
  • comprehensive
  • able

हावी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुशल, दक्ष, प्रवीण
  • जो अपने गुण, बल, विशेषता आदि के कारण दूसरे को दबा ले या पराभूत कर दे, वि० [सं०] हावक (हवन करनेवाला)
  • भारी पड़ने वाला, प्रबल, घेरने वाला
  • अपनी चतुराई, शक्ति या छल से किसी पर काबू रखने वाला, घेरने वाला, दबाकर रखने वाला
  • छाया हुआ, आच्छादित, जिसने किसी चीज़ को ढाँक लिया हो, जो अपनी चतुराई, शक्ति या छल से किसी पर क़ाबू रखता हो

حاوی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words