تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَدِّ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِّ نِگاہ کے معانیدیکھیے
حَدِّ نِگاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جہاں تک نگاہ کام کرے، جہاں تک نظر آئے، حد نظر
شعر
حد نگاہ تلک پھیلا ہے ان دیکھا آسیب
گوشۂ دل میں جھلمل جھلمل دیپ عبادت والے
اس نے جلایا میرے نشیمن کو پھر کہا
حد نگاہ تک تجھے صحرا دکھائی دے
موجیں ابھار کر مجھے جس سمت لے چلیں
حد نگاہ تک کہیں ساحل نہیں رہا
English meaning of hadd-e-nigaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- range of visibility, visibility limit, as far as one can see, horizon
हद्द-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जहाँ तक दृष्टि काम करे, जहाँ तक नज़र आए, दृष्टि-सीमा
حَدِّ نِگاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَدِّ نِگاہ)
حَدِّ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔