تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَئی" کے متعقلہ نتائج

حَئی

ہَئی

ہے، ہے، ہی

حا

بلند قد اور تیز زبان عورت

حے

حرف ”حے“ کا اردو تلفّظ.

hie

جَلْد

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

ہے

(کلمہء ندائیہ) اے ، یا ، ابے ، او ۔

ہو

۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎

ہاؤ

پکار، آواز

hue

فام

ہُئی

ہوئی ، ہونا (رک) کا ماضی۔

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

hoe

کُھرْپی

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

ہائی کائی

جاپانی شاعری کی ایک قدیم صنف (ہائیکو (رک) اسی نظم کا ابتدائی حصہ ہوا کرتی تھی) ۔

ہَئی ہَے

ہائے ہائے (افسوس کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

ہَئی ہَیں

ہے ہی /ہے ہی ہیں ، ضرور ہے یا ضرور ہیں (کسی بات پر زور دینے کے لیے مستعمل) ۔

ہَئی پَڑنا

مقام حیرت اور محل تعجب کا واقع ہونا ، شور و غلغلہ اور ہنگامہ بلند ہونا ، دھوم مچنا ، تہلکہ پڑنا ، دھاک ہونا۔

ہَئی ہَئی

ہائے ہائے (افسوس ، حیرت اور رنج کے موقعے پر مستعمل) ۔

ہَئی ڈالنا

ہنگامہ کرنا ، شور و غل کرنا ؛ دھوم مچانا ، تہلکہ مچانا ۔

ہَئی مَچنا

دھوم ہونا ، تہلکہ ہونا ؛ شور و غلغلہ ہونا ؛ ہنگامہ ہونا ۔

ہَئی مَچ جانا

دھوم ہونا ، تہلکہ ہونا ؛ شور و غلغلہ ہونا ؛ ہنگامہ ہونا ۔

حَئی پَیمائی

(شُماریات) حئی پیمائی اس سائنس کو کہتے ہیں جس میں ایک جانب حیاتی مظہر کی دُرست پیمائش ہو اور دوسری طرف اس پیمائش کے لیے معتبر اور سُلجھے ہوئے ریاضیاتی تجربے ہوں اور یہ حیاتیات کی ان جاندار چیزوں سے تعلق رکھتی ہے جن کو گن کر ان کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ، (انگ : بایومیٹری - Biometry)

ہاؤُ

ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام

ہائی ہونا

بدنامی ہونا ، رسوائی کا باعث ہونا ۔

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

ہائے آئے

تاء سُّف و درد کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

ہائے اُوئی

تکلیف میں کراہنے کی آواز نیز شوروغل ۔

ہو ہے

ہوتا ہے ۔

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

ہوئی

ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

ہائے ہائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جاتے

محض ہائے ہائے کرنے سے یا نری خوشامد سے کام نہیں چلتا

ہائے غَضَب

کیسا ستم ہوا، بڑا غضب ہوا

ہوئے

وہ لفظ، جو ندا کے وقت منادیٰ کے نام پر مد صوت کے لئے زیادہ کر دیتے ہیں او، اوے، ہاں

ہائے وائے کے نَعرے مارنا

شور و غل مچانا نیز درد سے کراہنا ۔

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہَیئے کا اَندھا

بے وقوف ، احمق ، کور باطن ، ناعاقبت اندیش ، برے بھلے کی پرکھ نہ رکھنے والا ۔

ہائے وائے کَرنا

شور و غل مچانا ، چیخنا چلانا، نالہ و فریاد کرنا ، رونا پیٹنا نیز درد سے کراہنا ۔

ہَیئے کی آنکھ پُھوٹنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، ناعاقبت اندیش ہو جانا ۔

ہائے مَیں مَر گَئی

(عور) چوٹ لگنے یا کسی مصیبت میں پھنس جانے کے موقعے پر مستعمل ۔

ہائے وہ بھی کیا زَمانَہ تھا

گزشتہ زمانے کو افسوس سے یاد کرنا، گزشتہ زمانے کو افسوس سے یاد کرنے کا جملہ

hi

توجہ حاصل کرنے یا ملاقات پر بے تکلّفی سے بولا جانے والا کلمہ۔.

ho

للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز

hoa

للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز

ہائے ہائے کَرتے ہیں

نا شکرے ہیں

ہائے قِسمَت

واہ رے تقدیر ، ہائے رے بدنصیبی ، ناکامی پر افسوس کا کلمہ ۔

ہائے ہائے مَچانا

شور و غل کرنا ، نالہ و فریاد کرنا ، چیخنا چلانا ، ہائے ویلا کرنا ۔

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

ہَیْئے کی پُھوٹے

بے وقوف ، ناعاقبت اندیش ۔

ہائے رے جَوانی

کمزوری کے وقت جوانی کو یاد کرتے وقت بوڑھا آدمی کہتا ہے ۔

ہائے وَیلا کَرنا

واویلا کرنا ، شور مچانا ۔ جمال بیگم بدستور ہائے ویلا کررہی تھیں ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

ہائے وَیلا مَچانا

شور و غل کرنا ، فریاد و فغاں کرنا ، ہنگامہ کرنا ۔

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

ہائے واوَیلا مَچانا

بین کرنا ، چیخ پکار کرنا ۔

ہائے کا نَعرَہ مارنا

زور سے ہائے کرنا ، چیخنا ، پکارنا ، درد سے کراہنا

ہَے یُوں

یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے

ہَیئے کی آنکھوں سے

دل کی آنکھوں سے ، نہایت غور سے ، سمجھ سوچ کر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَئی کے معانیدیکھیے

ہَئی

ha.iiहई

وزن : 12

ہَئی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہے، ہے، ہی

اسم، مؤنث

  • ہائے ہائے، تہلکہ، دھاک، دھوم
  • تعجب، شوروغوغا، ہنگامہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَئی

رک : حیاتی ، حیات کا ، زندگی کا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ha.ii

Adverb

  • (this) is so, yes, indeed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone