تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَری" کے متعقلہ نتائج

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

حَجَری

پتھر سے متعلق، پتھر کا بنا ہوا، پتھریلا

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَزاری

ہزار آدمیوں کا افسر ؛ امراء کا ایک مرتبہ ؛ بلند منصب شخص نیز امیر کبیر شخص ، صاحب حیثیت و وجاہت (بازاری کے مقابل)

حَضارَہ

رک : حضارت

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حاضِری

حاضر ہونے کا عمل یا کیفیت، موجودگی، پیشی

حاضِرَہ

موجودہ

حَظِیرَہ

احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا

ہزدہ

اٹھارہ ، دس اور آٹھ ، دو کم بیس ، ہژدہ

ہیزْدَہ

(عدد) اٹھارہ، ہژدہ، ۱۸

حَجَری نُقُوش

پتّھر پر پڑ جانے والے نشان جو پائیدار ہوتے ہیں ، پتّھر کی لکیر ؛ دائمی اثرات.

حَجَری دَور

انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتّھر کے بنائے جاتے تھے. اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں، پتّھر کا زمانہ

حَجَری عَہْد

انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتّھر کے بنائے جاتے تھے. اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں ، پتّھر کا زمانہ.

حَجَری اَوزار

پتّھر کے زمانے سے تعلق رکھنے والے آلات و ہتھیار.

حَجَری نالی

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

حَجَری پَھل

گٹھلی دار پھل (بیر ، شفتالو وغیرہ) .

حَجَری ہَڈَی

(تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے.

حَجَری اِنْسان

حجری دور کا یا پتّھر کے زمانے کا انسان.

حَجَری کَنال

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

حَجَری نَمُونَہ

کوئی چیز جو امتدادِ زمانہ سے پتھر میں بدل گئی ہو ؛ کوئی چیز جو زمین کے طبقوں میں دبی ہوئی ملے اور جس کی بناوٹ میں کم و بیش کوئی کیمیائی تغیر پیدا ہو گیا ہو اور جس سے معلوم ہو سکے کہ یہ کسی الگے زمانے کے (خصوصاً اس زمانے کے جس کی تاریخ موجود نہیں) درخت یا جانور وغیرہ کے بقیہ آثار ہیں.

حاضِری چَڑھانا

کسی درگاہ یا مزار پر نذر و نیاز کا کھانا پہن٘چانا.

حاضِری میں کَھڑا رَکھنا

ہر وقت خدمت میں موجود رکھنا

حاضِری میں کَھڑے رَہنا

حاضِری میں کَھڑا رَہْنا

خدمت کے لیے ہر وقت موجود رہنا ، خدمت گُزاری کے لیے تیار رہنا.

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

حاضِری دینا

موجود ہوجانا (خصوصاً کار منصبی پر)، حاضر ہونا، پیش ہونا

حاضِری کے میلے میں کوئی ہو

وہاں سب برابر ہیں.

حاضِری چُننا

ناشتہ لگانا ، دستر خوان پر صبح کا کھانا رکھنا.

حاضِری دیکھنا

موجودات دیکھنا.

ہَزارَہ چُھوٹْنا

(آتش بازی) ہزارہ (رک) کا جلنا یا چلنا ۔

ہَزاری عُمْر ہو

دعائیہ کلمہ، جو تسلیم اور آداب کے جواب میں بڑے بوڑھے بطورِ دعا زبان پر لاتے ہیں، یعنی ہزار سالہ عمر ہو، دُعا، سلام کےجواب میں کہتی ہیں، یعنی بڑی عمر ہو

ہَزاری کا راچھ ہے

بڑا شریر ہے ، بدذات ہے ؛ حیلہ باز ہے ؛ ہوشیار ہے

حاضِری لینا

جائزہ لینا، موجود اشیا کو شمار کرنا اور فہرست موجودات سے ملانا

حاضِری کَرنا

پراٹھے، شیر مال وغیرہ پر جناب عبّاس کی نذر دلانا.

حاضِری کھانا

بعد دفن میَت ، فاتحہ خوانی کا کھانا کھانا.

حاضِری لَگانا

(دفتر وغیرہ میں) موجود اَشخاص کے نام کے سامنے موجودگی کا نشان کرنا، موجودگی میں شمار کرنا

حاضِری بَھرْنا

رک : حاضری لگانا ؛ رجسٹر کے مقررّہ خانے میں موجودگی کا اندراج کرنا.

حاضِری پُکارْنا

گننا، شُمار کرنا ، موجودات کا لینا ، جائزہ لینا.

ہَزاری جی

(احتراماً) شاہی عہدے دار کو مخاطب کرنے کا کلمہ

حاضِری کا کھانا

حاضری معنی نمبر۲، ۳، ۵ (رک) کا کھانا.

حاضِری ہونا

پیشی ہونا ؛ باریابی ہونا، رسائی ہونا.

حاضِری کا رَجِسْٹَر

ایسی بیاض، کاپی یا رجسٹر جس میں کام پر آنے والوں یا طالب علموں کے نام اور آنے کی یادداشت تاریخ وار درج کی جاتی ہے

ہَزارَہ پھیرنا

تسبیح پھیرنا ، تسبیح کے دانے گننا ۔

حاضِرِی کا مِیلہ

ایک دعوت جو اہلِ تشیع عشرہ محرم کے بعد دیتے ہیں

عَہْدِ حَجَری

پتّھر کا زمانہ، معاشرتی زندگی کا وہ قدیم زمانہ جب آدمی پتھروں کے آلات سے اپنی ضرورتیں پوری کرتا تھا

عَظْمِ حَجَری

(طب) پتّھر جیسی سخت ہڈّی، یہ کنپٹی کی ہڈّی کا ایک حصّہ ہے.

قَدِیم حَجَری

پتّھر کے زمانے کا ؛ مراد : ابتدائی دور کا ، قدیم دور کا (وہ عہد جب پتّھر کے بنے اوزار استعمال ہوتے تھے).

زُغالِ حَجَری

پتھرکا کوئلہ

تَغَضُوض ہَجَری

زبان عربی میں خرما کی ایک خاص قسم کا نام ہے ، جو مقام ہجر میں پیدا ہوتی ہے

دَورِ حَجَری

وہ زَمانہ جب انسان پتھر سے اوزار ، برتن اور دوسری ضروریاتِ زندگی کی اشیا بناتا تھا۔

حَلْقَۂ حَجَری

چٹانوں کا سلسلہ یا طبقہ.

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

مَرَضِ کَتانِ حَجَری

(طب) پھیپھڑے کی ایک بیماری جو لیفی دھات ایس بسٹس کی گرد سے پیدا ہو جاتی ہے ۔

نَو حَجَری

اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات ِگھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے ، عہد متاء خر حجری کا (Neolithic) ۔

یَک حَجَری

ایک پتھر پر مشتمل ، ایک پتھر کا ؛ (مجازاً) ہم آہنگی اور دیو قامتی کا حامل (نظریہ ، فکر وغیرہ) ۔

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَری کے معانیدیکھیے

حَجَری

hajariiहजरी

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: تاریخ

اشتقاق: حَجَرَ

حَجَری کے اردو معانی

صفت

  • پتھر سے متعلق، پتھر کا بنا ہوا، پتھریلا
  • حجری دور یا پتّھر کے زمانے کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

English meaning of hajarii

Adjective

हजरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पत्थर से संबंधित, पत्थर का, पत्थर का बना हुआ, पथरीला
  • पत्थर के समय या पाषाण युग का

حَجَری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words