تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکّا" کے متعقلہ نتائج

چَکّا

(این٘ٹ سازی) این٘ٹ پتھر وغیرہ کا مربع یا مدور ڈھیر (جو ناپنے کے لیے لگایا جائے)، گاڑی کا پہیا، چاک، چکر، جما ہوا دہی اور پانی وغیرہ، تھکا، (مٹی وغیرہ کا) بڑا ٹکڑا، ڈھما

چَکّان

داغ، دھبا، گول نشان، چکنا

چَکّاٹ

دن٘گ ہونا

چَکّا مِٹّی

مٹیاری مٹی، چکنی مٹی (برخلاف ریتلی مٹی کے)

چَکّا لَگانا

ناپنے کے واسطے چوکور اور اونچا اینٹوں کا ڈھیر لگانا

چَکّا باندْھنا

ناپنے کے واسطے چوکور اور اونچا اینٹوں کا ڈھیر لگانا

گھانس کا چَکّا

(کاشت کاری) مٹّی کا مربع نُما ٹکڑا جس پر گھاس لگی ہوئی ہو(ایسے ٹکڑے کھود کر جہاں گھاس کا میدان تیار کرنا ہو ساتھ ساتھ لگا دیتے ہیں پھر پانی دیتے ہیں تو بہت جلد میدان تیار ہو جاتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکّا کے معانیدیکھیے

چَکّا

chakkaaचक्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منجمد، چکری کی شکل میں جمی ہوئی گیلی چیز، دائرہ نما چکتا
  • (این٘ٹ سازی) این٘ٹ پتھر وغیرہ کا مربع یا مدور ڈھیر (جو ناپنے کے لیے لگایا جائے)، گاڑی کا پہیا، چاک، چکر، جما ہوا دہی اور پانی وغیرہ، تھکا، (مٹی وغیرہ کا) بڑا ٹکڑا، ڈھما
  • ول، مدور، گولائی لیے ہوئے چپٹی، دائرہ، چکر
  • مٹیاری مٹی، چکنی مٹی (برخلاف ریتلی مٹی کے)
  • (آب پاشی) کن٘ویں کی وہ جگہ جس پر ڈھیکلی کی بلی آکر ٹکے، پرچھا، چک، دبکن، گرنڈ (رک): کن٘ویں کی سوت کا من٘ھ
  • مٹی کا وزنی تھونْبا جو ڈھیکلی کی بلی کے پچھلے سرے پر اس لیے رکھا جاتا ہے کہ وہ پانی بھرے ڈول کو کن٘ویں سے اوپر اٹھالے
  • پٹکی، پھٹکی، چکتا، گومڑ، گیلے آٹے یا مٹی کی ٹکیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chakkaa

Noun, Masculine

चक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहिया; चक्र
  • पहिए की आकृति की गोल वस्तु
  • जमा हुआ टुकड़ा; थक्का, जैसे- दही का चक्का
  • पत्थरों या ईंटों का क्रम से लगाया गया ढेर
  • कुम्हार का चाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone