تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حلوے مانڈے سے کام" کے متعقلہ نتائج

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے غَرَض ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

مرو یا جیو ہم کو اپنے حلوے مانڈے سے مطلب ہے

خود غرضوں کا مقولہ چاہے کوئی مرے یا جئے ان کا فائدہ ہو

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حلوے مانڈے سے کام کے معانیدیکھیے

حلوے مانڈے سے کام

halve maa.nDe se kaamहलवे माँडे से काम

ضرب المثل

مادہ: حَلْوے

حلوے مانڈے سے کام کے اردو معانی

  • اپنا بھَلا چاہنا کوئی مرے یا جئے

हलवे माँडे से काम के हिंदी अर्थ

  • अपना भला चाहना कोई मरे या जिये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حلوے مانڈے سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حلوے مانڈے سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words