تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hamal" کے متعقلہ نتائج

hamal

حمال

حَمَل

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے پہلے برج کا نام (بکری کی شکل کا)، میکھ

ہمال

مانند، مثل، برابر، نظیر، شبیہ

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

ہَمَلاں

حمائل ، گلے کے زیورات

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

حَمَل رَہنا

حَمَل گِرْنا

وقت سے پہلے پیٹ کے بچے کا ضائع ہو جانا

حَمَل ٹَھیْرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

حَمل ضَاْئِع کَرْنا

حمل گرانا، مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، پیٹ گرانا

حَمَل رَہ جانا

حاملہ ہو جانا، پیٹ میں بچہ بڑنا ، حمل ٹھہرنا.

حَمَل سے ہونا

حاملہ ہونا، پیٹ میں بچہ ہونا

حَمَل ٹَھہَرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

حَمَل ٹَھہرانا

حَمَل قَرار پانا

پیٹ میں بچہ پڑنا یا نطفہ قائم ہونا

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَلْ ہوجانا

عورت کے رحم میں نطفہ کا پڑ کر بچہ بننا

حَمَل ساقِط ہونا

رک : حمل اسقاط ہونا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حامِل

۱. اُٹھانے والا ، بوجھ اُٹھانے والا ، (اُٹھا کر) کسی چیز کا لے جانے اور لانے والا .

حَمیل

سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل

hemal

امریکا وغیرہ کا متبادل۔.

haemal

تشریح الاعضا: دموی، خون سے متعلق ۔.

ہامِل

حَمِیل

اٹھایا ہوا، اجنبی

حَمَلَۃُ الْعَرْش

عرش کو اٹھانے والے، وہ فرشتے جو عرش کو تھامے ہوئے ہیں.

حَمَال عَرْش

وہ فَرشتے جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں.

حَمَال بازی

(بطور تحقیر) گرز بازی (حمالوں کا کھیل قرار دے کر).

ہَم عَلامَت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

ہَم اَلَم

ایک دوسرے کے غم میں شریک ہونے والے ، شریک غم ۔

حامِلِ خُلْقِ عَظِیْم

عظیم اخلاق والا

حامِلِ رُقْعَہ

خط لے جانے والا، جسے خط دے کر بھیجا گیا ہو، قاصد، پیغامبر

حامِلِ وَحْی

حضرت جبرئیل علیہ السلام

حامِل عَرِیضَہ

حامِلِ حَدِیث

رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہٖ وسلم کے قول ، تقدیر یا بیان کا ایسا راوی یا محدّت جسے بہت سی حدیثیں یاد ہوں ، حدیثوں کا حافظ ، جسے بے شمار حدیثیں ازہر ہوں .

حامِلِ اَمواج

(برقیات) ریڈیو براڈ کاسٹنگ میں عام ریڈیائی لہروں کو لے جانے والی لہریں ، وہ ریڈیائی لہریں جو بصری اور صوتی اشارے لے جاتی ہیں .

حُمُول

(طب) دوا میں لت کیا ہوا کپڑا جو شیاف کی صورت بنا کر فرج یا دبر میں رکھا جائے

حَمُول

اُٹھانے والا، حامل، ڈھونے والا

حَمائِل

گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ

حامِلِ مَتْن

وہ کتاب جس میں اصل متن کے ساتھ اس کی شرح بھی ہو، اصل مع شرح

حَمْل

بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا

حامِلِ خَط

خط لے جانے والا، جسے خط دے کر بھیجا گیا ہو، قاصد پیغامبر

حامِلِ اَمْر

(تصوف) حامل امر ، عالم ارواح کو کہتے ہیں .

ہمالہ

سلسلہ کوہ ہمالیہ، ہمالیہ، ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو برصغیر پاک و ہند کو سطح مرتفع تبت سے جدا کرتا ہے۔ بعض اوقات سلسلہ ہمالیہ میں سطح مرتفع پامیر سے شروع ہونے والے دیگر سلسوں جیسے کہ قراقرم اور ہندوکش کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے

ہمالیہ

ہندوستان کے ایک مشہور شمالی پہاڑ کا نام جو دنیا کے سب پہاڑوں سے اونچا اور ہمیشہ برف سے ڈھکا رہتا ہے

ہِمالے

ہمالیہ پہاڑ

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

ہِمالوچنا

رک : ہما کے تحتی ۔

حامِلَہ ہونا

himalayan

سلسلۂ کوہ ہمالیہ سے متعلق، ہمالیائی۔.

حامِلَہ کَرْنا

نطفہ ٹھہرانا، حمل ٹھہرانا

hamiltonian

ہیملٹَنی

حامِلَتْ

بادل بارش سے بھرا ہوا

ہِمالَہ سَر کَرنا

کَچَا حَمَل

(قبالت) تھوڑے دنوں کا عمل ، جس کی مدّت پوری نہ ہوئی ہو ، کچّا پیٹ

hamal کے لیے اردو الفاظ

hamal

hamal کے اردو معانی

اسم

  • حمال
  • قُلی
  • بوجھ اُٹھانے والا
  • مَزدُور
  • مَشرقی قُلی

hamal के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हम्माल
  • क़ुली
  • बोझ उठाने वाला
  • मज़दूओर
  • मशरिक़ी क़ुली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hamal)

نام

ای-میل

تبصرہ

hamal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone