تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمّام" کے متعقلہ نتائج

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

حَمّام میں نَن٘گا ہونا

دوسروں کی دیکھا دیکھی برے کام کرنا، بری جگہ آکر برا بن جانا.

سَن٘گِ حَمّام

ایک سخت خاکی شے کہ حمّام کی دیگ میں جمع ہو کر سخت ہوجاتی ہے ، ادویات میں مُستعمل ، بالخصوص سرطان میں نافع بتائی گئی ہے.

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

حَمّام میں سَب نَن٘گے

کسی برے فعل میں اکثریت مبتلا ہو، کسی برے عمل کے اکثر لوگ مرتکب ہوں یا ایک ہی برائی میں سب مبتلا ہوں تو کہتے ہیں، اس فعل کی نسبت بولتے ہیں، جس میں اکثر آدمی مبتلا ہوں

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام چی

حمام والا، حمام کا منتظم یا نگراں.

سَر حَمّام

سُرِینی حَمّام

(طب) گرم پانی میں افیون کا عرق ملا کر پچکاری سے مقعد کو دھونا۔

تَر حَمّام

(طب) باقاعدہ پانی بہا کر نہانا (ضد خشک حمام)

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام تَیّار کَرنا

نہانے کے انتظامات مکمل کرنا (پانی، حمام وغیرہ گرم کر کے).

ایک حَمّام میں سَب نَنْگے

سب کا ایک ہی حال ہے کوئی کسی کو برا نہیں کہہ سکتا، سبھی لوگوں میں کچھ نہ کچھ خامیاں ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّام کے معانیدیکھیے

حَمّام

hammaamहम्माम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَمَّ

حَمّام کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)
  • غسل، نہانا (بیشتر کسی بند جگہ میں)

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of hammaam

Noun, Masculine

  • bathroom, bathhouse, hot bath
  • a Turkish bath

हम्माम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन स्नानागारों का वह भीतरी कक्ष जिसमें गरम पानी की व्यवस्था रहती थी
  • स्नान गृह, बाथरूम, स्नानागार, स्नान का स्थान; स्नान घर, नहाने का कमरा, गुसलख़ाना

حَمّام کے مترادفات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words