تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ لیوا" کے متعقلہ نتائج

لیوا

گائے بھینس یا بکری کا تھن

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لیوا دیوی

لین دین.

لیوا لَگ جانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا ، چپک جانا ، دھرنا دینا

لیوانا

رک : لِوانا

لیوار

لَوائی

محبت، الفت، پیار

لِوائی

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے

لاوی

توریت کا علم رکھنے والا شخص ، شریعت موسیٰ کا عالم.

لَوے

اُوپر ، پاس ، نزدیک ، قریب

lave

غُسْل

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

لاوَہ

بے وقوف، نادان، غبی، احمق

لائِیو

live

گُزارْنا

love

لاگ

leave

اَلَگ

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لِوا جانا

ساتھ لے جانا .

لِوا لینا

کسی سے حاصل کرلینا ، نکلوا لینا ، وصول کرلینا .

لِوا لانا

ساتھ لے کر آنا .

لِوا لے جانا

اُٹھوا لے جانا، ہمراہ یا ساتھ لے جانا

لِوا کے لانا

لے کر آنا ، ساتھ لانا ، ہمراہ لانا .

levee

اٹھنے کا وقت

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

لَواعِج

لَوائِح

۔ (ع) مذکر۔ لائحہ کی جمع۔

لَواقِح

لَوامِع

روشنیاں، شعاعیں، کرنیں

لَوازِمَہ

ضروری چیزیں، سامان، اسباب

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

لِواذ

لَواق

لَواش

لَوازِم

ضروری چیزیں، ضروری مال و اسباب، ضروری سامان

لَواحِظ

لَواحِق

متعلقات، علائق

لَوازِمات

ضروری سامان، لازمی اسباب، ضروری اشیاء

لَوازِمِ مَنصَبی

لَواحِقِین

گھر کے لوگ، عیال و اطفال، متعلقین، لواحق

لَواحِقات

لواحق (رک) کی جمع الجمع ، متعلقات ، علائق ، رشتہ دار .

لَوازِم آنا

لازم آںا ، ضروری ہونا .

لِوانا

خریداری کے لیے ہموار کرنا، کوئی چیز اپنے ساتھ لے جانے کی ترغیب دینا، لے جانے کے لیے راضی کرنا

لَوارا

گائے کا بچہ، بچھڑا

لَوارُو

رک : لَوارا .

لِواطَہ

امرد بازی ، اغلام ، لونڈے بازی .

لِوار

باریک پرت ، روق .

لَوار

گائے کا بچّہ، بچھڑا

لَواس

لَواث

لَوایَت

مراد : محبت یا پیار کا پرچم .

لَواہِب

لِواطَت

اغلام بازی، لونڈے بازی، (کرنا کے ساتھ )

لَوارِچ

میٹھے پانی میں پائی جانے والی ایک مچھلی کی قسم (لاط : Heteropneustes Fossilis Block) .

دیوا لیوا

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

جان لیوا

جان کا خواہاں، جان لینے والا، ہلاک کرنے والا، جان کا دشمن، سخت خطرناک، دشمن جان، قاتل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ لیوا کے معانیدیکھیے

ہَتھ لیوا

hath-levaaहथ-लेवा

وزن : 222

مادہ: ہَتھ

ہَتھ لیوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں میں شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کی ہتھیلیوں کو بیچ میں تھوڑاسا آٹا رکھ کر سُرخ دھاگے سے باندھ دیتے ہیں
  • رک : ہتھ کھڈّا ؛ جھبو

English meaning of hath-levaa

Noun, Masculine

  • a Hindu marriage ritual in which hands of the bride and bridegroom are joined palm to palm

हथ-लेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदू विवाह की एक रस्म जिसमें दूल्हा दुल्हन की हथेलियों को बीच में थोड़ासा आटा रख कर लाल धागे से बाँधत देते हैं
  • विवाह में वर द्वारा कन्या का हाथ अपने हाथ में लेने की रीति, पाणिग्रहण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ لیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ لیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone