تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھنی" کے متعقلہ نتائج

ہَتھنی

ہاتھی کی مادہ جس کے دانت چھوٹے ہوتے ہیں

ہَتھنی کی ہَتھنی

بڑی (عورت یا لڑکی) ، سمجھ دار اور باشعور (لڑکی) نیز موٹی تازی ۔

ہَتھنی جَیسا ڈِیل

(کنایۃً) بہت فربہ عورت، عظیم الجثہ، کمال فربہ اندام، کمال فرب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھنی کے معانیدیکھیے

ہَتھنی

hathniiहथनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جانور

ہَتھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھی کی مادہ جس کے دانت چھوٹے ہوتے ہیں
  • (مجازاً) بہت موٹی اور لمبی تڑنگی، بہت موٹی فربہ اندام، عظیم الجثہ (عورت)
  • (مجازاً) بے ڈول، بے ہنگم
  • تالاب وغیرہ کے گھاٹ کا وہ تعمیری ڈھانچہ جو اوپر کی سمت کو بہت اونچا رہتا ہے اور نیچے کی سمت بالترتیب چھوٹی سے بڑی سیڑھی کی شکل میں نیچے ہوتی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hathnii

Noun, Feminine

  • a female elephant
  • (Metaphorically) fat, obese (women)
  • ( Metaphorically) shapeless, ugly
  • a type of architectural structure on the banks of ponds etc., which is leading toward water from the very high and gradually goes down in the form of small to large steps

हथनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथी की माद्दा जिसके दाँत छोटे होते हैं, मादा हाथी, हथनी
  • (लाक्षणिक) बहुत मोटी, स्थूलकाय, मोटे-ताज़े शरीर वाली, फप्पस (स्त्री)
  • ( लाक्षणिक) बेडौल, भोंडी
  • तालाबों आदि के घाट पर की वह वास्तु-रचना, जो ऊपर की ओर बहुत ऊँची रहती और नीचे की ओर क्रमशः बड़ी-बड़ी सीढ़ियों के रूप में नीची होती जाती है

ہَتھنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone