تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَتْم" کے متعقلہ نتائج

حَتْم

پکا ارادہ کرنا، مضبوط کرنا، آخری فیصلہ

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْماََ

قطعی طور پر، یقینی طور پر، یقیناََ

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

اردو، انگلش اور ہندی میں حَتْم کے معانیدیکھیے

حَتْم

hatmहत्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَتَمَ

  • Roman
  • Urdu

حَتْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکا ارادہ کرنا، مضبوط کرنا، آخری فیصلہ
  • قانونی حکم

English meaning of hatm

Noun, Masculine

  • firm resolve, firm determination, firm decision
  • decree, official order, command

हत्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ानूनी हुक्म
  • दृढ़ता, मजबूती, पुख्तगी ।।
  • पक्का इरादा करना, मज़बूत करना, आख़िरी फ़ैसला

حَتْم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَتْم

پکا ارادہ کرنا، مضبوط کرنا، آخری فیصلہ

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْماََ

قطعی طور پر، یقینی طور پر، یقیناََ

حَتْمی فَیصَلَہ

final judgement or decision

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَتْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَتْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone