تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا پَرَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَرَستی کے معانیدیکھیے
وزن : 12122
دیکھیے: ہَوا پَرَست
ہَوا پَرَستی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- موقع پرستی، جدھر کی ہوا ہو ادھر کا ہو لینا
- عیاشی، عیش پرستی، بدکاری، شاہد بازی
- خونخواری، قتل و غارت گری
English meaning of havaa-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- lust, luxury, adultery, immorality, homosexuality
- opportunism
- murdering and looting, bloodshed
हवा-परस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अय्याशी, ऐशपरस्ती, बदकारी, समलैंगिकता
- रक्तपात, लूट-मार, उत्पात
- मौक़ापरस्ती, अवसरवादिता, जिधर की हवा हो उधर चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا پَرَستی)
ہَوا پَرَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔