تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کَرنا

محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا

ہَوا خواہی کَرنا

ہمدردی کرنا ، وفاداری کرنا ۔

ہَوا خوری کَرنا

سیرو تفریح کرنا ، کھلی فضا میں چہل قدمی کرنا ۔

ہَوا بَندی کَرنا

جھوٹی باتیں مشہور کرنا، ہوائی قلعہ بنانا، شعبدہ بازی کرنا، بے بنیاد بات اڑانا، بدنام کرنا، بہتان لگانا، تہمت دھرنا

ہَوا پاشی کَرنا

ہوا چھڑکنا ؛ ہوا کو ہر طرف پھیلانا ، فضا کو ہوا دار بنانا ۔

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کَرنا

havaa karnaaहवा करना

محاورہ

ہَوا کَرنا کے اردو معانی

  • محو کرنا، غائب کرنا، گمنام کرنا، غارت کرنا
  • ہوا دینا، پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا چھلنا یا چلانا

English meaning of havaa karnaa

  • disappear, vanish
  • to fan, fan despatch, send (someone) away swiftly

हवा करना के हिंदी अर्थ

  • मिटा देना, ग़ायब करना या खो देना, गुमनाम या अनाम करना, नष्ट करना
  • हवा देना, पंखे से हवा देना, पंखा झलना या चलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words