تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوَن" کے متعقلہ نتائج

جَوَن

تیز ، رفتار ، چالاک ، تیز رفتار گھوڑا ؛ تیزی ، تیز رفتاری ؛ پردہ ؛ ایک پودے کا نام .

جَوَنْٹا

جوان (رک) کی تصغیر، رک : جَوَنْٹی مع امثلہ.

جَوَنْٹی

(مجازاً) پر جوش، زوردار.

جَوَنِکا

اصل 'یونکا' ہے، قدیم زمانہ میں ناٹک کے پردے یمن سے برآمد کیے ہوئے کپڑے سے بنتے تھے اس لیے اس کو 'یمن کا' کہتے تھے جب کہ جدید محققین کے تحقیق کے مطابق سنسکرت کا اصل لفظ 'جونکی' ہے، خیمہ کے گرد کی قنات، پردہ

جَوَنْڈھی

رک: جَوَنْٹی .

جَوَن مالا

ایک زیور جو عورتیں گردن میں پہنتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوَن کے معانیدیکھیے

جَوَن

javanजवन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جَوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیز ، رفتار ، چالاک ، تیز رفتار گھوڑا ؛ تیزی ، تیز رفتاری ؛ پردہ ؛ ایک پودے کا نام .
  • یونانی ؛ مسلمان ؛ عیسائی ؛ بدبسی ؛ اجنبی ؛ دوسرے ملک کا آدمی .

صفت

  • جوان (رک) کی تخفیف ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

जवन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone