تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاری بَزاری" کے متعقلہ نتائج

ہَزاری بَزاری

امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

۔میلے تماشے میں یا توآمیر آدمی جائے کہ میلےکی سیر کرے۔ فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاری بَزاری کے معانیدیکھیے

ہَزاری بَزاری

hazaarii-bazaariiहज़ारी-बज़ारी

وزن : 122122

مادہ: ہَزاری

موضوعات: فقرہ کنایۃً

ہَزاری بَزاری کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • امیر غریب، ادنیٰ و اعلیٰ، فوجی اور شہری؛ ہر قسم کے لوگ، خاص اور عام لوگ، بڑے چھوٹے، مال دار اور غریب لوگ
  • ہزاروں آدمیوں سے ملنے اور بازار میں بیٹھنے والا، ادنیٰ و اعلیٰ سے ملنے والا؛ امیر و غریب سے ربط و ضبط رکھنے والا؛ شریف و وضیع سے رابطہ رکھنے والا
  • کمینہ، سفلہ، لچا، شہدہ؛ ناقابل اعتبار
  • جو تجارت کرے یا بازار کے لائق ہو

English meaning of hazaarii-bazaarii

Noun, Adjective, Masculine

हज़ारी-बज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जो व्यापार करे या बाज़ार के लायक़ हो
  • कमीना, सुफ़्ला, लुच्चा, शुहदा, अविश्वसनीय
  • अमीर ग़रीब, ख़ास और आम लोग, बड़े छोटे, मालदार और ग़रीब लोग
  • हज़ारों आदमीयों से मिलने और बाज़ार में बैठने वाला, सब से मिलने वाला, अमीर-ग़रीब सब से संबंध रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاری بَزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاری بَزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words