تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَذْر" کے متعقلہ نتائج

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

ہَذْر

بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

ہِجْر

محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی

حَضْرَات

اصحاب، حاضرین، قربت والے لوگ، لوگ

حَضْرَت

بارگاہ ، درگاہ

حضرت واعظ

طنزیہ طور پر نصیحت کرنے والے کیلئے اردو ادب میں مستعمل ہے

حَضْرَت اَسْما

(تصوّف) (بطور کنایہ) ذاتِ باری تعالیٰ ؛ خداوند

حضرت غائب دماغ

حَضْرَتِ والا

۱. تعظیمی کلمہ جو کسی نام کی جگہ ہو

حَضْرَتِ عالی

حَضْرَتِ باری

خداوند تعالیٰ

حَضْرَتِ اَحَدِیَّت

خداوند تعالیٰ

حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا

(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے

حضرت یوسف

حَضْرَتِ پادْشاہ

بادشاہ ؛ ہز میجسٹی

حَضْرَتِ حَق

خداوند تعالیٰ (عموماً تعالیٰ، وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل)

حَضْرَت سَلامَت

کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں

حضرت پسند

اعلیٰ، عمدہ، بہترین، وہ چیز، جو بادشاہ کو پسند ہو

حَضْرَت فاطِمَہ کی جھاڑُو پِھرے

(عو) بد دعا، کوسنا ؛ تباہ ہوجائے، برباد ہوجائے ؛ صفایا ہو جائے

حَضْرَتِ عِلْمِیَّہ

(تصوّف) مرتبتِ الوہیت ؛ غیب الغیوب ؛ اعیانِ ثابتہ

حَضرَت بی بی کی جھاڑُو پِھرے

(کوسنا) حضرت فاطمہؓ کی بد دعا لگے ؛ عتاب ہو

حَضْرَتِ رُبُوبِیَّت

(تصوّف) مظہرِ تفسیلِ اسما و صفاتِ خداوند (عالمِ ملک و ملکوت میں)

حَضْرَتِ ظِلِّ سُبْحانی

بادشاہ جس پر خدا کا سایہ ہو ؛ بادشاہوں کو عزّت سے کہتے ہیں

حضرت شیخ

حَضْرَتِ عِشْق

اے محبت، عشق کو مخاطب کرنے کا ایک ادبی انداز

حَضْرَتِ اَقْدَس

حَضْرَتُ اللہ

خداوند تعالیٰ

حضرت خضر

حَضْرَت خِضَرْ مِلْ گَئے

مراد پوری ہوگئی

حَضْرَتِ مُحتَرَم

ہَجْر

(لفظاً) جدا کرنا ؛ (مجازاً) ترکِ تعلق ۔

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حَذَر

پرہیز، اجتناب، بچاؤ، احتیاط، خوف، ڈر

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

hazer

تھکانے والا

ہیزْدَہ ہَزار

اٹھارہ ہزار ، ۱۸۰۰۰ .

حَذِر

چالاک، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

حَذِیر

حَذُور

حِذار

ہَزدَہ ہَزار عالَم

اٹھارہ ہزار قسم کی مخلوقات، تمام مخلوقات جو بعض روایات کے مطابق اٹھارہ ہزار قسم کی ہیں

ہِجر زدگی

ہجر زدہ ہونے کی حالت ، جدائی ۔

حَظائِر

ہِجر زَدَہ

جدائی کا مارا، جدائی کے غم میں مبتلا

ہَزِیر

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

حُضّار

حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

ہَزَد

حَجْرُ البَرْق

ایک قسم کا پتھر

ہزدہ

اٹھارہ ، دس اور آٹھ ، دو کم بیس ، ہژدہ

ہیزْدَہ

(عدد) اٹھارہ، ہژدہ، ۱۸

ہِجر کا مارا

رک : ہجر زدہ ۔

ہجر موسم

ہَزْدَہُم

رک : ہژدہم ؛ اٹھارھواں

ہیزْدَہُم

(عدد ترتیبی) اٹھارھواں ، اٹھارھویں ، سترھویں کے بعد آنے والا / والی ، ہثردہم ، ہجدہم .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَذْر کے معانیدیکھیے

ہَذْر

hazrहज़्र

وزن : 21

ہَذْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hazr

Noun, Masculine

हज़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बोलना, बकवास, बक बक करना, प्रलाप

ہَذْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَذْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَذْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone