تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیک" کے متعقلہ نتائج

ہِیک

پیٹ کی بیماری، متلی، مالش

ہِیک دار

بدبودار ۔

ہِیک آنا

بدبو آنا، بدبو محسوس ہونا

ہِیک ہونا

ناگوارسی مہک یا بو ہونا ۔

ہِیک مارْنا

بدبودار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیک کے معانیدیکھیے

ہِیک

hiikहीक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ہِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیٹ کی بیماری، متلی، مالش
  • ایک سخت قسم کی خراب بو، جو سونگھنے اور کھانے میں ناگوار ہوتی ہے، تیز بو
  • ایک قسم کی بو، جو ناگوارطبع ہوتی ہے، مثلاً بکری کے دودھ گوشت وغیرہ، اونٹ کے دودھ یا مالدے کے آم میں سے آتی ہے
  • ایک طرح کا ہلکا کسیلا ذائقہ (جیسے : گوندنی کے پھل میں)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hiik

Noun, Feminine

  • disagreeable smell

हीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार की अप्रिय, सड़ी हुई तथा तीव्र गन्ध। जैसे-(क) हुक्के के पानी की हीक। (ख) इस तरकारी में से कुछ हीक आ रही है। (ग) हाजमा खराब होने पर ही पेट में से हीक उठती है। क्रि० प्र०-आना।
  • हिचकी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words