تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیک" کے متعقلہ نتائج

اِیک

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

اِیکتا

اتحاد

اِیکھ

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

ہِیک

پیٹ کی بیماری، متلی، مالش

اِیکال

اِیکھ راج

(کاشتکاری) ایکھ بوتے وقت کی رسم اور پوجا

اِیکھ باڑی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایکھ کی کاشت کے لیے مخصوص ہو .

اِیک آپ دُوسرا بَغَل چاپ

آپ تو بن بلائے آئے اور ساتھ ایک اور کو بھی لے آئے

ہِیک آنا

بدبو آنا، بدبو محسوس ہونا

ہِیک ہونا

ناگوارسی مہک یا بو ہونا ۔

ہِیک مارْنا

بدبودار ہونا

ہِیک دار

بدبودار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیک کے معانیدیکھیے

اِیک

iikईक

وزن : 21

دیکھیے: اِیکھ

اِیک کے اردو معانی

  • گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں)،(مجازاْ) گنے کا کھیت.

English meaning of iik

  • sugar cane

ईक के हिंदी अर्थ

  • शर जाति का एक पौधा जिससे मीठा रस निकलता है; उक्त रस से गुड़; चीनी और मिस्री आदि बनते हैं
  • गन्ना
  • सरपत से मिलता-जुलता एक रसीला पौधा जिसमें थोड़ी-थोड़ी दूरी पर गाँठें और शीर्ष की ओर पतला होता जाता है, (उसे कोल्हू में पेल कर रस निकालते हैं, जिससे गुड़, राब और चीनी आदी बनाई जाती है, इसका छिलका चाक़ू या दाँत से अलग करके उसकी गंडेरियाँ बनाते हैं और चूसते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words