تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبارَتِ ظَہْری" کے متعقلہ نتائج

زَہْری

ضرر پہنچانے والا، جان لیوا، کینہ سے بھرا ہوا، زہریلا، بس دار، کینےسے بھرا ہوا، زہرآلود

ظَہْری

پشت کا، اوپری، اوپر کا

ظِہْری عِبارَت

زَہْری مَحْوَر

(نباتیات) پھول کی پتّیوں کی بالائی سطح.

زَہْری پَتّا

(نباتیات) پھول کے مختلف حصّے پنکھڑیاں ، زرد ریشے اور پھل پتے وغیرہ اکمامہ.

ظَہْری پَنکھا

مچھلی کی پشت پر پایا جانے والا قدرتی اُبھار جو تیرنے کی مدد کے لئے بنا ہوتا ہے.

زَہْری چُھری

زہر میں بُجھی چُھری ؛ جان لینے والی.

ظَہْری بَطَنی

(نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

ظَہْری تَحْرِیر

وہ تحریر جو سمن وارنٹ وغیرہ کاغذاتِ نوشتہ کی پشت پر ہوتی ہے.

ظَہْری جانِبی

پشت اور پہلوؤں سے متعلق.

زَہْرِیلا

بُرا، زہر ناک، سم آلود

زَہْرِیلی

زہر کے اثر والی، زہر بھری ہوئی (زہریلا کی تانیث)

ظَہْری بَطَنی پَتّا

(نباتیات) وہ پتّا جو چپٹا ہو اور جس کا ورقہ افقی سمت میں قائم رہے اس صورت میں اس کی اوپری سطح پر نچلی سطح کی نسبت زیادہ روشنی پڑتی ہے اس لیے ایسے پتوں کی بالائی سطح نچلی سطح کی بہ نسبت گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے.

زَہْرِیلا پَن

جس کے اندر زہر ہو، زہر کی خاصیت، زہر کا اثر، زہر آمیز

جِہْرِی

جہر سے منسوب یا متعلق، ایسی نماز، جس میں امام پہلی دو رکعتوں میں قرآنی سورتیں بآواز بلند پڑھے، کوئی ورد جو بآواز بلند کیا جائے

زَہْرِیلی ہَنسی

ہنسی جو طنز آمیز ہو، طنزیہ ہنسی، تمسخر

زَہْرِیلی نَظَر

ایسی نظر جس میں زہر کا اثر ہو

زَہْرِیلی زُبان

تیز زبان ، بدکلامی.

زَہْرِیلی آب و ہَوا

خراب آب و ہوا

ظاہِری

ظاہر کا، خارجی (باطنی کی ضد)، نمائشی، دکھاوے کا

زاہِری

روشنی، صفائی

ظاہِرَہ

عیاں، آشکار، ظاہر میں

زُہْرَہ

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

زَہْرَہ

حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم کا لقب

زاہدَہ

زاہد کی تانیث

زاہِدی

زہد ، پرہیزگاری.

ظُہُوری

واضح، عیاں، صاف

ظُہُورا

ظہور، نمود، رونق، جلوہ

ظَہِیرَہ

جِہری نَماز

ضَو ہاری

ضو افشانی، ضیا باری، روشنی پھیلانا، چمک دمک

عِبارَتِ ظَہْری

(قانون) وہ عبارت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں . اس سے وہ عبارت بھی مراد ہے جو کسی عہدہ دار رجسٹی کی طرف سے ایسے پرچہ پر لکھی جائے جو ایسی دستاویز کے ساتھ بطور ضمیمہ منسلک ہو یا جس میں وہ دستاویز ملفوف ہو.

تَحْرِیرِ ظَہْری

کسی کاغذ کی پشت پر لکھی ہوئی عبارت.

حُکْمِ ظَہْری

پشتی حکم، وہ حکم جو کسی کاغذ کی پشت پر لکھا جائے

زَہْرَہ پھاڑْنا

پتا مارنا ، جان ماری کرنا.

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

ظاہِری رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریا کاری یا بناوٹ کی باتیں ہیں.

زَہْرَہ پَھٹْنا

پِتّا پانی ہونا، شدید جذبے (عموماً خوف یا بہت زیادہ خوشی) سے مغلوب ہونا

زَہْرَہ پُھوٹْنا

رک : زہرہ پھٹنا.

زَہْرَہ پِگَھلْنا

رک : زہرہ پانی ہونا

ظاہِری ٹِیپ ٹاپ

ظاہِری طَور پَر

دیکھنے میں، بظاہر، دکھانے کو

زَہْرَہ پانی ہونا

پِتا پھٹ کر صفراوی مادّے کا بہ نکلنا، نہایت دہشت زدہ ہو جانا، پِتّا پانی ہونا

زَہْرَہ پانی کرنا

دہشت زدہ کرنا

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

ذِکْرِ جَہْری

(تصوَف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا) ، بلند آواز سے اللہ کی حمد و ثنا کرنا ، ذِکْرِ جلی .

نَمازِ جِہری

وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔

حَلْقَہِ بَطْنِیَّہ ظاہِرَہ

(طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ میں مردوں میں جبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آکر خصیے تک جاتا ہے

حَقِیَّتِ اِظْہاری

کسی حق کا اظہار یا ثبوت

خود اِظْہاری

(مصوّری) اپنے جذبات کو ظاہر کرنا.

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

فِیل زَہْرَہ

ایک درخت جس کا پھل مشابہ فلفل کے ہے اور اس کے عصارہ سے رسوت بنتی ہے.

چادَر زَہْرا

چادر تطہیر، حضرت محمدؐ کی دختر نیک فاطمہ زہرا کی چادر

خِلافَتِ ظاہِری

مسند خلافت پر بیٹھنا ، خلفیہ کی حیثیت سے ، مسند نشینی .

دَم کا ظَہورا ہونا

کسی کے سبب سے رونق اور چہل پہل ہونا، کسی کی وجہ سے یا کسی کے طفیل ہونا

مُدرِکَۂ ظاہِرَہ

(طب) دماغ کی بیرونی قوتیں یا حواس خمسہ ، ظاہرہ

رَشْکِ زُہرَہ

نہایت حسین و جمیل، بہت خوبصورت

حَواسِ ظاہِری

پانچ حواس، دیکھنے، سننے، سونگھنے، چکھنے اور چھونے

حِسِّ ظاہِری

حواس خمسہ میں سے کوئی حس، حسِ باطنی جیسے: باصرہ، سامعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبارَتِ ظَہْری کے معانیدیکھیے

عِبارَتِ ظَہْری

'ibaarat-e-zahrii'इबारत-ए-ज़हरी

وزن : 121222

موضوعات: قانون قانونی

عِبارَتِ ظَہْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) وہ عبارت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں . اس سے وہ عبارت بھی مراد ہے جو کسی عہدہ دار رجسٹی کی طرف سے ایسے پرچہ پر لکھی جائے جو ایسی دستاویز کے ساتھ بطور ضمیمہ منسلک ہو یا جس میں وہ دستاویز ملفوف ہو.

English meaning of 'ibaarat-e-zahrii

Noun, Feminine

  • endorsement on back of any writing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبارَتِ ظَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبارَتِ ظَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone