تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْری کے معانیدیکھیے
زَہْری کے اردو معانی
صفت
- ضرر پہنچانے والا، جان لیوا، کینہ سے بھرا ہوا، زہریلا، بس دار، کینےسے بھرا ہوا، زہرآلود
- زہردار، شرارتی، فسادی، مفسد
- پھول سے متعلق، پھول کا
شعر
کب تک زہری ناگ جہاں میں اپنا بس پھیلائے گا
اس کے کارن پریت کے مارے کب تک جان گنوائیں گے
زلف مشکین یار قہری ہے
کیا قیامت کا ناگ زہری ہے
ज़हरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जिसमें ज़हर हो, ज़हरवाला, विषैला, विद्वेषपूर्ण, तीखा, द्वेषी, ज़रर पहुँचाने वाला, जान लेवा, कीना से भरा हुआ
- फूल से संबंधित, फूल का
زَہْری کے قافیہ الفاظ
زَہْری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْری)
زَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔