تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلٰہی اِلٰہی" کے متعقلہ نتائج

اِلٰہی اِلٰہی

: (بطور دعا) خدا کرے ، اللہ کرے.

اِلٰہی

اے میرے اللہ، اے خدا

اِلٰہی کَرے

خدا کرے ، تمنا کے موقع پر مستعمل

یا اِلٰہی

(لفظاً) اے میرے معبود، اے اللہ، اے خدا، دعا مانگنے کے لیے مستعمل ہے

تَوبَہ اِلٰہی

رک: توبہ معنی نمبر ۲.

اِلٰہی خَیر

کوئی خطرہ درپیش ہونے یا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل : مترادف : خدا خیریت رکھے ! وغیرہ

اِلٰہی سَنَہ

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

اِلٰہی سَن

مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا

اِلٰہی رات

وہ رات جس میں عورتیں جمع ہو کر کوئی منت بڑھانے کی غرض سے گلگلے پکاتی اور خوشی مناتی ہیں (ان گلگلوں سے مسجد کا طاق بھرتی یا حضرت فاطمہ صلوات اللہ علیہا کی نیاز دلاتی ہیں) ، خدائی رات ، رتجگا ، شب بیداری

اِلٰہی تَوبَہ

۱ : خدایا معاف کر اب ایسا نہ کرونگا.

اِلٰہی خَرْچ

شاہانہ خرچ، فضول خرچی (بیشتر ایسے موقع پر مستعمل ہے جہاں خرچ بہت اور آمدنی کم ہو)

اِلٰہی پَناہ

: رک : االٰہی خیر

نائِب اِلٰہی

اللہ کا نائب ؛ مراد : انسان ۔

اِلٰہی گَز

عہد اکبری کا گز (عام پیمائش کے لیے رائج الوقت گز کے مقابل ڈھائی انچ سے لے کر پانچ انچ تک بڑا اور عمارتی پیمائش کے لیے ڈھائی انچ چھوٹا ہوتا تھا)، شاہی گز

اِلٰہی سِکَّہ

مغل شہنشاہ اکبر کے عہد کا ایک سکہ جو ۱۲ ماشے ۱ ۳/۱ سرخ وزن کا گول ہوتا تھا

جُنُوں اِلٰہی

(فلسفہ) جنوں کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک جسکا تعلق ذات الٰہی سے ہوتا ہے .

سَنَۂ اِلٰہی

شہنشاہ اکبر (بانی دین الہٰی) کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سال یا سنہ

عَطِیَۂ اِلٰہی

اللہ تعالیٰ کا عطا کیا ہوا، خدا کی دین

گَن٘جِ اِلٰہی

قرآن مجید، کلام اللہ

راہِ اِلٰہی

اللہ کے واسطے، اللہ کی خوشنودی کے لیے، خدا کی راہ میں

نُورِ اِلٰہی

خدا کا نور، نورِ حق

کِتابِ اِلٰہی

وہ کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہو ، جیسے : توریت ؛ انجیل ؛ زبور اور قرآن شریف ؛ اللہ کی کتاب ، قرآن مجید .

جَمالِ اِلٰہی

(مسیحی) نورخدا .

کَلامِ اِلٰہی

کلام اللہ ، اللہ کا کلام یعنی قرآن مجید.

رَحْمَتِ اِلٰہی

فضلِ خداوندی .

مَحبُوب اِلٰہی

خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

حُکُومَتِ اِلٰہی

حِکْمَت اِلٰہی

راز الٰہی، خدا کی مرضی، خدا کی کارسازی، حکمت الالٰہیہ

مَلَکُوتِ اِلٰہی

مراد : اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

وَحیِ اِلٰہی

رک : وحی ؛ معنی نمبر ؛ (کنا یۃً) حکم شرعی ، شریعت و نبوت

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد اللہ کی بندگی ، عشق الہیٰ ذکر الہیٰ

دِیدارِ اِلٰہی

انوارِ الٰہی کا نظارہ، مشاہدۂ مبارک

دِینِ اِلٰہی

رواداری کا مذہب جو مغل بادشاہ اکبر نے صلح و آشتی اور بھائی چارے کے لیے بنایا تھا اور جو اس کے ساتھ ختم ہو گیا

نِدائے اِلٰہی

غیب کی آواز ، آسمانی آواز ۔

کارخانَۂ اِلٰہی

معاملات خداوندی ، ایشور کی مایا ، خدائی معاملے ، قدرت خدا ، خدا کی باتیں ، خدا کی منشا و رضا.

رَضائے اِلٰہی

خُدا کی مرضی یا خوشنودی کے لیے ، خُدا کے لیے

قَہْرِ اِلٰہی

عذابِ الٰہی، قہرِ خداوندی، مصیبت من جانب اللہ

مَذہَبِ اِلٰہی

شہنشاہ جلال الدین اکبر کا اختراع کردہ مذہب ، رک : دین الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

قانُونِ اِلٰہی

قانونِ قدرت، وہ قانون جس میں تبدل وتغیّر ناممکن ہو

حَقایِقِ اِلٰہی

(تصوّف) اٹھائیس اسماءِ الٰہی کُلّی کو کہتے ہیں جنھوں نے مرتبہ واحدیت میں ظہور پایا ہے یہ سب ارباب ہیں اس تفصیل سے کہ : بدیع ، باعث ، باطن ، آخر ، ظاہر ، حکیم ، محیط ، شکور ، غنی ، مقتدر ، رب ، علیم ، قاہر ، نور ، مصور محصی ، مبین ، قابض ، حیّ ، محی ، ممیت ، عزیز رزّاق ، مذل ، قوی ، لطیف ، جامع ، رفیع

تَقْدِیرِ اِلٰہی

مشیت خدا وندی، مرضئی معبود، منشاے الٰہی

غَضَبِ اِلٰہی

خدا کا قہر، عتابِ الہی

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

ظِلِّ اِلٰہی

خدا کا سایہ، مجازاً: بادشاہ، بادشاہوں کا لقب

حَقائِقِ اِلٰہی

(تصوّف) اٹھائیس اسماءِ الٰہی کُلّی کو کہتے ہیں جنھوں نے مرتبہ واحدیت میں ظہور پایا ہے یہ سب ارباب ہیں اس تفصیل سے کہ : بدیع ، باعث ، باطن ، آخر ، ظاہر ، حکیم ، محیط ، شکور ، غنی ، مقتدر ، رب ، علیم ، قاہر ، نور ، مصور محصی ، مبین ، قابض ، حیّ ، محی ، ممیت ، عزیز رزّاق ، مذل ، قوی ، لطیف ، جامع ، رفیع

سالِ اِلٰہی

اکبر بادشاہ کے تخت نشین ہونے کا سَن جس کی ابتدا ۴ ریبع الثانی ۹۶۳ ، ہجری سے ہوئی ، اکبر کا سن جلوس

اَسْرارِ اِلٰہی

نُصرَتِ اِلٰہی

ﷲ کی مدد، مراد : غیبی امداد، تائید غیبی

نامُوسِ اِلٰہی

۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔

وَصلِ اِلٰہی

(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا

شُکْرِ اِلٰہی

خدا کا شکر

وِصالِ اِلٰہی

(تصوف) ذات باری میں مستغرق ہو جانا ، قرب الٰہی

شانِ اِلٰہی

رک : شانِ خدا .

حَدِیثِ اِلٰہی

(حدیث) ایسی حدیث جس کا آغاز قال الله (خدا نے کہا) سے ہوتا ہے؛ حدیثِ قُدسی (رک).

عِلْمِ اِلٰہی

وہ علم جن میں ان امور سے بحث کی جائے جو وجودِ خارجی یا وجودِ ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں؛ وہ علم جس میں ذات باری تعالیٰ اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے

عِتابِ اِلٰہی

قہرِ خدا، غضبِ الہیٰ

سَیفِ اِلٰہی

اللہ کی تلوار ؛ مراد : حضرت امام حسین کی تلوار .

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلٰہی اِلٰہی کے معانیدیکھیے

اِلٰہی اِلٰہی

ilaahii ilaahiiइलाही इलाही

اصل: عربی

دیکھیے: اِلٰہیات

اِلٰہی اِلٰہی کے اردو معانی

 

  • : (بطور دعا) خدا کرے ، اللہ کرے.
  • : اظہار تعجب و حیرت کے مقام پر ، مترادف : اللہ اللہ ، مقام حیات ، تعجب ہے
  • : الہیات (رک) کا ماننے والا.
  • : منسوب بہ الٰہ ، وہ جسے اللہ تعالیٰ سے نسبت ہے
  • : وہ معاملات یا ایجادات وغیرہ جو دین الٰہی کے بانی مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر سے یا اس کے عہد سے منسوب ہیں ؛ اکبری.
  • اللہ ، خدا تعالٰی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلٰہی اِلٰہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلٰہی اِلٰہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone