تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِلْزام" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِلْزام

۱. لزوم ، لازم سمجھنا یا ہونا.

اِسْتِلام

بوسہ دینا، چومنا، (خصوصاً حجر اسود کو)

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اِسْتِہْزا

ہنسی ٹھٹھا، تمسخر، مذاق اڑانا

اِسْتِلْقا

چت لیٹنا ، پیٹھ کے بل لیٹنا.

اِسْلام

اطاعت‏، سر تسلیم خم كرنا‏، (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِسْتِفْہام

سوال، استفسار، دریافت کرنا، پوچھنا

اِسْتِحْکام

پختگی، مضبوطی، استواری

اِسْتِمْزاج

(کسی کے) عندیے، مرضی یا راے کی دریافت، عندیہ لینا، مرضی معلوم کرنا

اِلْزام آنا

خطاوار ٹھہرنا، قصور وار ٹہھرایا جانا

اِسْتِوْزار

विज़ारत चाहना, मंत्री के पद की इच्छा करना।

اِسْتِعْجام

چپ رہنا، جواب نہ دینا، صاف نہ بول سکنا

اِسْتِنْزال

اپنی جگہ سے نیچے آنا، نیچے بھیجنا

اِسْتِخْدام

خدمت لینا، خادم بنانا، کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِلْزام کے معانیدیکھیے

اِسْتِلْزام

istilzaam•इस्तिल्ज़ाम

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِلْزام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. لزوم ، لازم سمجھنا یا ہونا.
  • ۲. التزام ، لازم بنانا ، ضروری کر لینا.

Urdu meaning of istilzaam

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. lazuum, laazim samajhnaa ya honaa
  • ۲. iltizaam, laazim banaanaa, zaruurii kar lenaa

English meaning of istilzaam

Noun, Masculine

  • rendering necessary, essentiality

इस्तिल्ज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिबद्धता, अनिवार्य बनाना, ज़रूरी कर लेना, लाज़िम समझना या होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِلْزام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِلْزام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone