تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزّ" کے متعقلہ نتائج

عِزّ

عزّت، مرتبہ (تراکیب میں مستعمل)

عِزَّت

آبرو، حُرمت، بڑائی، عظمت، شان، شرف، توقیر، احترام، وقار

عِزّ و جاہ

علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ

عِزّ و شان

عزّت، وقار

عِزّ و وَقار

عِزّ و شَرَف

عزّت و بزرگی

عِزَّت یاب

عزّت پانے والا .

عِزَّت جانا

ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا ، رسوا ہوجانا .

عِزَّت لینا

آبرو اُتارنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

عِزَّت اَفْزا

عزت بڑھانے والا، آبرو اور شان میں اضافہ کرنے والا

عِزَّت دار

باعزت، معزز، ذی مرتبہ، باوقار، شریف

عِزَّت طَلَب

عزت چاہنے والا، وقار کا خواہاں

عِزَّت ریزی

آبرو ریزی ، ذلت ، توہین .

عِزَّت مَآب

ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

عِزَّت رَہْنا

عِزَّت کَرْنا

تعظیم و تکریم سے پیش آنا، احترام کرنا، قدر کرنا

عِزَّت مِلْنا

توقیر ہونا ، شرف حاصل ہونا ، بزرگی ملنا .

عِزَّت لُٹْنا

آبرو برباد ہونا ؛ عصمت خراب ہونا .

عِزَّت کھونا

آبرو گنوانا ، خود اپنا وقار ختم کرنا .

عِزَّت دینا

آبرو بخشنا، معزز یا وقیع بنانا، قدر و منزلت کرنا، تعظیم و تکریم سے پیش آنا، احترام کرنا

عِزَّت والا

عزت دار، صاحبِ عزت، معزز

عِزَّت بَنانا

حیثیت درست کرنا

عِزَّت کا ڈَر

آبرو جانے کا خوف ، بدنامی کا اندیشہ .

عِزَّت لُوٹْنا

آبرو برباد کرنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

عِزَّت ڈُبونا

آبرو کھو دینا ، بے عزت ہوجانا .

عِزَّت کُھلْنا

شان ظاہر ہونا ، مرتبہ معلوم ہونا .

عِزَّت اُتَرْنا

عزت اتارنا کا لازم

عِزَّت آثار

آبرو دار، باوقار، بزرگ

عِزَّت خواہ

کسی کی عزت اتار لینے کا آرزو مند ؛ کسی کی عصمت برباد کرنے کا خواہشمند .

عِزَّت پَناہ

بہت عزت والا ، نہایت معزز ،

عِزَّت رَکھنا

آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

عِزَّت مِٹانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے سُبکی ہو ، عزّت کھو دینا .

عِزَّت اُتارنا

بے عزت کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

عِزَّت بَچانا

آبرو کی حفاظت کرنا، عصمت محفوظ رکھنا

عِزَّتِ نَفْس

توقیر ذات، خودداری، غیرت مندی

عِزَّت داری

آبرو مندی، توقیر، عزت دار ہونا

عِزَّت کا مارا

عزت آبرو کی خاطر جان دینے والا .

عِزَّت دَھرْنا

ذمی مرتبہ اور معزز ہونا .

عِزَّت باخْتَہ

جو اپنی عزت یا ناموس کھوچکا ہو، بدکار، بدنام

عِزَّتِ مَآب

عِزَّت اُتَر جانا

عزت اتارنا کا لازم

عِزَّت رَکھ لینا

آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

عِزَّتِ عُرْقی

مانی ہوئی عزت ، ساکھ ، اعتبار ، حیثیت عرقی . یہ حوصلہ ہے

عِزَّت بَخشْنا

آبرو بڑھانا، بزرگی دینا، (ملاقات وغیرہ کا) شرف بخشنا

عِزَّت آبْرُوئی

وقعت، قدر و منزلت

عِزَّت رَہ جانا

بھرم باقی رہنا ، آبرو بچنا ، نیکنامی قائم رہنا .

عِزَّت دارانَہ

عِزَّت جاتِی رَہنا

آبرو نہ رہنا، بے عزتی ہونا

عِزَّت اُتَرْوانا

عزت اتارنا کا تعدیہ

عِزَّت کا لاگُو ہونا

عزت کے پیچھے پڑنا، کسی کی آبرو مٹانے کا خواہاں ہونا

عِزَّت کِرکِری ہونا

آبرو جاتی رہنا ، عزت خاک میں ملنا ، ذلیل و رسوا ہونا .

عِزَّت چَڑْنا

آبرو میں اضافہ ہونا ، مرتبہ بڑھ جانا .

عِزَّت پَر بَٹّا لَگنْا

آبرو میں فرق آنا، بدنامی ہونا

عِزَّت کو بَٹّا لَگانا

آبرو کو داغ دار کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

عِزَّت کو پَٹّہ لَگانا

آبرو کو داغ دار کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

عِزَّت پَر پانی پِھرْنا

آبرو جاتی رہنا، رسوا و ذلیل ہوجانا

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

عِزَّت دارَین

دنیا اور عقبیٰ کی بزرگی .

عِزَّت پَر پانی پھیرْنا

بے آبرو کرنا ، بدنام کرنا ، ذلیل و خوار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزّ کے معانیدیکھیے

عِزّ

'izz'इज़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَزَّ

عِزّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عزّت، مرتبہ (تراکیب میں مستعمل)
  • طاقت، غلبہ
  • شدت
  • سخت بارش

شعر

English meaning of 'izz

Noun, Masculine

'इज़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone