تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالا" کے متعقلہ نتائج

ژالَہ

یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں، اولا

ژالَہ ہونا

برف کی مانند ہونا، ٹھنڈا ہونا، سرد ہونا

ژالہ زدگی

اولے طوفان سے متاثر ہونا، اولے پڑنا

ژالَہ باری

اولوں کی بارش

ژالَہ بار ہونا

اولے برسنا، اولے کی بارش ہونا

ژالَۂِ نَرْگِس

جھالے

پانی کی جھڑی، جھال

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

ژَلَّہ

پس خوردہ ، جھوٹن ، بچا ہوا کھانا نیز رک : زلہ جو زیادہ مُستعمل ہے.

جھالَڑ

رک: جھالر (۱)

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

جھالَر دار

جھالر والا، جھالر نما، جس میں جھالر لگی ہو

جھالَر دار سِرا

(حیوانیات ؛ نباتیات) وہ زائد یا سرا جو بال دار یا ریشہ دار ہو جس کے ارد گرد یا حاشیے پر بال یا ریشہ ہو (انگ: Fimbriated end).

جھالَرے

بندن وار ، لٹکتے ہوئے موتی وغیرہ کی لڑی.

جھالَر

(بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں

سَنْگِ ژالَہ

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

بھادوں کے جھالے

ساوَن کے جھالے

برسات کی بارشیں ، ہلکی بارش ، بارش کی پُھواریں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جالا کے معانیدیکھیے

جالا

jaalaaजाला

اصل: ہندی

وزن : 22

جالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے
  • وہ باریک جھلی نما جال جو دھوئیں کے سبب خصوصاََ باورچی خانوں اور گھروں میں ہو جاتا ہے، غشاء
  • (طب) آنکھ کی سیاہ پتلی پر چھا جانے والا سفید ہلکا پردہ جھلی جو آنلھوں کی ایک بیماری ہے
  • (قدیم) جال، پھندا
  • جال جس میں گھاس ترکاری وغیرہ باندھتے ہیں
  • سیل کا لچھا یا پردہ جو زیادہ دن رکھے ہوئے عرق یا شربت میں پیدا ہو جائے (یہ اس کے پرانے پن کی علامت ہوتی ہے)
  • پھپھوندی کا جال جو آٹے اچار یا کھانے وغیرہ پر آ جائے
  • جالی جیسے کالا موتیوں کا جالا
  • آنو، گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کو لید میں آنو بہت آتی ہے
  • وہ چیز جس پر چھوٹے چھوٹے خانوں یا سوراخوں کا جال ہو، مشبک یا زنجیرہ بنی ہوئی چیز
  • مٹی کا بڑا گھڑا
  • ایک قسم کی آبی روئیدگی جو کھانڈ صاف کرنے کے کام آتی ہے
  • غشاء، زیرۂ گل کا جال، وہ باریک جھلی جو اکثر چشم گل پر ہوتی ہے
  • رکاوٹ، روک، آڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ژالَہ

یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں، اولا

شعر

English meaning of jaalaa

Noun, Masculine

  • cobweb, gossamer
  • mildew on flour
  • cataract (of eyes), pellicle
  • a jar-like vessel
  • web-eye

जाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास भूसा आदि बाँधने की बड़ी जाली।
  • बहुत से तंतुओं का वह विस्तार जो मकड़ी अपना शिकार फंसाने के लिए दीवारों के कोनों आदि में बनाती है।
  • मकड़ी द्वारा बनाया गया पतले तंतुओं का जाल जिसमें वह कीड़े-मकोड़ों को फँसाती है
  • घास-भूसा आदि बाँधने की जाली
  • आँख की पुतली के सामने झिल्ली पड़ जाने का रोग।

جالا کے مترادفات

جالا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone